پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی پولنگ اسٹیشنز کو ایم کیو ایم کے غندوں کے حوالے کرنا شروع کردیا گیا ہے، شاہ فیصل کالونی، ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں رینجرز کے سامنے فائرنگ کرکے پولنگ عملے کو یرغمال بنا لیا گیا ہے، صبح سے نشاندہی کررہے ہیں کہ کئی جگہوں پر ووٹر بکس غائب ہیں اور کئی جگہوں پر ہمارے کارکنان نے پہلے سے ٹھپہ لگے بیلٹس برآمد بھی کئے۔
الیکشن کمیشن اور ادارے بتائیں کہ یہ کیسا الیکشن ہے؟
ٹی وی چینلز بھی بتائیں کو وہ کیوں خاموش ہیں؟
حافظ نعیم الرحمن
@ECP_Pakistan
#Pakistan #Karachi #elections #Election2024 #Sindh #rigging #fairelections #cheating #MQM #HafizNaeemurRehman #electionnews
دی�� میں اپنا ووٹ استعمال کیا۔ چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، اگر آپ نے ابھی تک ووٹ نہیں ڈالا تو فوری طور پر نکلیں، پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور بہتر مستقبل کےلیے ووٹ کا حق استعمال کریں۔
ہم جیت رہے ہیں، ہمیں ��یتنے دیا جائے۔ زبردستی کے نتائج مسلط نہ کیے جائیں۔
یہ کیا طریقہ ہے کہ 35 سال اور 50 سال سے کراچی شہر کا بیڑہ غرق کرنے والی غیر مقبول پارٹیوں کو تو سب موقع فراہم کر رہے ہیں، اور جو عوام کی خدمت کرنے والی پارٹی ہے، جسے لوگ ووٹ ڈالنے کےلیے نکل رہے ہیں۔ اسے آپ روک رہے ہیں۔ آپ کراچی اور دنیا بھر کو کیا میسج دینا چاہتے ہیں؟ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی ہنگامی پریس کانفرنس
#ٹھپہ_صرف_ترازوپر
مردان- جماعت اسلامی پی کے 61 کے زیر اہتمام انتخابی ریلی.
ریلی کی قیادت عبدالواسع امیدوار برائے پی کے 61، مولانا ڈاکٹر عطاءالرحمان امیدوار برائے این اے 21 اور غلام رسول امیر جماعت اسلامی ضلع مردان نے کی۔
شانگلہ- سینیٹر مشتاق احمد خان کا ضلع شانگلہ میں پی کے 29 کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب۔ اس موقع پر امیدوار برائے پی کے 29 شیر عالم، امیر ضلع شانگلہ و دیگر موجود تھے۔
بہاولنگر- چک چاننہ میں شاندار جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 161 جناب ارسلان خان خاکوانی صاحب ہمراہ جناب میاں ریاض جوئیہ صاحب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 239