ایک طرف مینار پاکستان میں نوازشریف کا سرکاری پروٹوکول میں جلسہ اور سی سی پی او لاہور کا نوازشریف کو سیلیوٹ تو دوسری طرف ورکر کنونشن کرنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کیلئے 4 پولیس وینز اور 10 گاڑیاں موجود
ایڈوکیٹ سلمان شاہد کے مطابق پولیس اب تک 200 کارکنوں کو گرفتار کرچکی ہے جبکہ دوسری جانب پولیس نے کوریج کرنیوالوں کے کیمرے توڑدئیے
آپکی غیرت کا سودا کیا جا چکا ہے 76 سالوں سے جیسے سوئے رہے ہو آگے بھی سوتے رہنا اللہ اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جس کو نہ ہو خیال اپنی حالت بدلنے کا دنیا عمران خان کو کن الفاظ میں یاد کرتی انہوں نے امریکہ بہادر کے کہنے پر26 کڑور پاکستانیوں کی غیرت کا سودا کر دیا شاباش سوتے رہنا
میں نے رجیم چینج آپریشن کے بعد پہلے دن سے کہنا شروع کیا تھا امریکہ جہاں بھی رجیم چینج کرتا ہے وہاں کے مقبول لیڈر کو یا مروا دیتا ہے یا عمربھر کیلئے جیل ڈلوا دیتا ہے مارنے کی کوششیں پہلے ہوچکی اب لمبی قید کی تیاریاں ہیں عمران خان پہ سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی
روز روز عدالتوں کو ننگا کرنے کے بجائے ایک ہی حکم جاری کردیں کہ جس کا بھی ن لیگ سے تعلق ہے یا جو ن لیگ میں جانا چاہتا ہے اس کے تمام کرپشن کیسز معاف کیے جاتے ہیں،
ہر آنے والے دن کوئی نہ کوئی جج یا پراسیکیوشن کا ذمہ دار گندے ہورہے ہیں،
ہر روز عوام میں اس نظام کے خلاف نفرت اور مایوسی بڑھ رہی ہے،
البتہ یہ بات ٹھیک ہے کہ الیکشن پر قوم کا 60 ارب خرچ نہ کیا جائے،
کوئی راستہ نکال کر نوازشریف کو وزیراعظم بنا دیا جائے،
اوپر قاضی فائز عیسٰی صاحب بیٹھے ہیں، انہوں نے کونسا پوچھنا ہے
پاکستان میں معزز اور باکردار لوگ عدالتوں کے روبرو پیش ہوتے ہیں، جبکہ ججز مجرموں اور مفروروں کے حضور اپنی عدالتیں لگاتے ہیں۔ جسٹس منیر کی روایت نہ صرف برقرار ہے بلکہ یہ نظام عدل کو مکمل طور پر مسخ کر چکی ہے اور اسےطاقتور کے ہاتھوں فروخت کرنے کی گونج سنائی دے رہی ہے- شرم کا شائبہ تک دکھائی نہیں دیتا۔ قابلِ ترس ہیں وہ جو اپنی روح تک بیچ دیتے ہیں- رؤف حسن
https://t.co/qJyAdK5diy
@RaoofHasan
یہ عام پاکستانیوں کی حفاظت کے لیے سرکاری خزانے سے تنخواہیں لیتی پولیس ہے یا کسی ایک خاندان کی ذاتی ملازم؟
پنجاب پولیس اور پنجاب حکومت کا دہرا معیار چیک کریں
#انصاف_کا_جنازہ : بنیادی طور پر سائفر جنر باجوہ کے لیئے تھا کہ اگر آپ اس حکومت کو نہیں ہٹاتے تو آپکے لیئے مشکلات ہوں گی آپ مزید نیچے جائیں گے آج سائفر کی حقیقت کو چھپایا جارہا ہے 200 دن سے زائد تو سائفر شہباز شریف کی کسٹڈی میں رہا دوسری نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ انکی سربراہی میں ہوئی!-@BarristrUKNiazi
Tribute to one of the best and bravest investigative journalist of Pakistan, Shaheed Arshad Sharif.
Pakistan’s national hero.
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
"لیول پلینگ فیلڈ مل گئی - عدالت ائرپورٹ پہنچ گئی - لوگ جلسہ گاہ اور انتظامیہ سلوٹ مارنے کے لئے - باقی رہ گئے بیلٹ پیپر وہ بھی بن جائیں گے- اور نتیجہ بھی گھر پہنچ جائے گا- مبارکباد بھی ایڈوانس لے لیں اور حلف بھی"اعجاز الحق
@ijazulhaq#NawazSharif
Link : https://t.co/LHSTZrPSSn