@saleemspeaks2 اس کی اصل یہ ہے کہ ہمسائے اور قریبی رشتہ دار تول کے سالن گھر لے جا کے کھا لیتے ہیں، اور مہمان یا رشتہ دار جو کہ دور کے گاؤں/شہر سے آتے ہیں تو ان کو پروٹوکول پھر یہی ہمسائے اور قریبی رشتہ دار دیتے ہیں، نہیں تو ولیمہ کے کھانے پورے پورے گھر والے شامل ہو جائیں۔۔
@saleemspeaks2 سلیم بھائی۔۔۔ان ڈرائیو پر خود اپنی گاڑی چلائیں۔۔۔ 8 گھنٹے دیں روزانہ۔۔۔۔ڈیڑھ لاکھ تک بن جائیں گے یا اس سے بھی زیادہ۔۔۔ گاڑی آپ کے اپنے ہاتھوں میں محفوظ بھی رہے گی
@AmirMateen2 لوگ تباہ حال ہیں
مہنگائی بے حد زیادہ
بیروزگاری شدید
کرپشن اور لوٹ مار۔۔۔غنڈہ گردی آخری حدوں کو چھو رہی
تعلیمی سرگرمیاں آدھی سے بھی کم
غریب کا تیل نکال لیا۔۔۔اب صرف "پھوگ" رہ گیا ہے
ابھی گھپ اندھیرا کالی رات ہے، کبھی تو سویرا بھی ہو گا ہی
@JimmyVirkk دبئی میں ایک ایک کمرے میں آج بھی 20۔۔۔20 لوگ سوتے ہیں، مزدور طبقہ
1500 درہم اوسط آمدن کے ساتھ۔۔۔کمرے کا کرایہ 4000 سے 6000 درہم ماہانہ۔۔۔جس میں 20۔۔۔20 لوگ تک 3 منزلہ بیڈ سپیس پر رہتے ہیں
@pakistanwalli Most of the Pakistanis conclude on the basis of Pakistani youtubers... They don't even bother to check international media, anchor persons, and world-class analysts to assess the situation. Only thing matter to them is VIEWS only...so they could collect few pennys
@pakistanwalli For example, Iran is destroyed as hell, and then Israel... starts attacking on arabs for the sake of greater Israel agenda, who will save them