ٹھوکریں کھاتے پھرو گے ان کے درمیان پر پڑ رہو
قافلہ تو اے رضا اول گیا آخر گیا
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
#امام_احمد_رضا_خان
اعلٰی حضرت نے فرمایا : جس کو اللہ تعالٰی رسول اللہ ﷺ کی شان میں ادنٰی سی بھی توہین کرتا پاؤ اس سے فوراً جدا ہو جاؤ - تعلیماتِ امام احمد رضا
علیہ الرحمہ
غلام ان کی عنایت سے چین میں ہوں گے
عدو حضور کا آفت میں مبتلا ہوگا
عدو (دشمن)