The total of hospitality & gifts *declared* by Keir Starmer since 2019 is £12,500 *less* than Boris Johnson accepted from Lord Brownlow for home decor. He tried to keep this *secret* by claiming he couldn't remember who'd paid & had lost the phone containing all relevant messages
یہ اس زمانے کا ایڈ ہے جب بونینزا نے سویٹرز اور کارڈیگینز سے ایک قدم آگے بڑھ کر ریڈی ٹو ویئر میں اپنی دھاک بٹھائی اس سے پہلے ریڈی ٹو ویئر بس ٹی جیز کا ہی ہوتا تھا اور بڑی بلے بلے ہوتی تھی جس نے Tee Jay's پہنا ہوتا تھا
"مسلسل رپورٹ ہونے کی وجہ سے اکاؤنٹ کی ریچ ختم ہوگئی ہے، اس لئے برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ لائک، کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں"
یا
"اس ٹویٹ پر اپنے کمنٹس کے ذریعے بتائیں کہ ۔ ۔ ۔ ۔"
یا
"اس ٹویٹ کو جتنا ہوسکے ری ٹویٹ کریں تاکہ ۔ ۔ ۔"
اگر آپ کو اس طرح کے ٹویٹس نظر آرہے ہیں تو سمجھ جائیں کہ ٹویٹر پے آؤٹ نزدیک آرہا ہے، اس لئے ان اکاؤنٹس پر خصوصی نظر رکھیں جو آپ کو اپنے ٹویٹس پر کمنٹس یا انہیں ری ٹویٹ کرنے کی ترغیب دیں۔
الحمدللہ، میں نے نہ تو کبھی یہ اپیل کی اور نہ ہی کروں گا کہ میرے ٹویٹس پر کمنٹس یا ری ٹویٹ کریں۔ آپ شوق سے میرے ٹویٹس پر نہ تو کمنٹ کریں، نہ ہی ری ٹویٹ کریں، اگر آپ ٹویٹ کے مقصد سے متفق ہوں تو بے شک اسے کاپی کرکے اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کردیں۔
عمران خان کی وجہ سے بہت سے لوگ اسمبلیوں میں پہنچے اور بہت سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر لاکھوں کی دیہاڑیوں کے سلسلے شروع کردیئے۔
آپ کی اتنی پرکھ ہونی چاہیئے کہ آپ کو پتہ ہو کہ کون کیا بیچ رہا ہے!!!
A Scottish listener to my (former) radio show has delivered this gift; a giant mug printed with my the final set of independently monitored listening figures (RAJAR) - a funny and heartwarming end to a much-needed trip. Thank you ♥️🏴
Asim Munir has kidnapped this YouTuber name Aun Ali Khosa after he made a song on bills and high inflation in Pakistan🇵🇰. Post this song as much as possible until Aun is released.
#ReleaseAunAliKhosa