سب بکواس ہے عالمی شہرت یافتہ تاحیات فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ سلمہ کی منتخب کردہ قیادت سند یافتہ شبانہ کے روزانہ گاہک جناب وزیر اعظم شباز شریف کی زیر نگرانی ملک میں ترقی کا دور دورہ ہے ۔غربت الحمدللہ ختم ہو چکی ہے ۔یہ جو اعداد وشمار ہیں یہ یہود و ہنود کی سازش ہیں
بنا ایٹم بم اور ائیر فورس کے۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا کی سپر پاور کے آگے جھکنے سے انکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔صرف ایران جیسی غیرت مند اور بہادر قوم ہی کر سکتی ہے💕
#Iran#IsraelTerroristState
" یہ ملک صرف پانچ فیصد کا ہے، باقی پچانوے فیصد کے لئے انھوں نے جہنم بنا دیا ہے۔ حکمرانوں کے اثاثے چھپانے کے لئے شرمناک ترمیم کی گئی ہے،انھوں نے ایک بھی ترمیم عوام کے لئے نہیں کی، خود کو فائدہ پہنچانے یا سیاسی مخالف کو ٹارگٹ کرنے کے لئے سب ترامیم کی گئیں"۔