@m_asifmahmood کرنے والی بات ایک اور بھی ہے آپ اے ٹی ایم مشین کے پاس ابھی جاکر کھڑے ہی ہوتے ہیں کہ دروازہ بجانے لگ جائیں گے اگر ابھی سے سکولوں میں مینرز سکھانے شروع کریں تو پانچ چھ سال میں بہتری آجائے گی
پاکستان کے لئے ایک اور تاریخی دن
پاکستان کے پانیوں کو محفوظ رکھنے کی جانب ایک اور بڑا قدم۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی موجودگی میں جدید ترین چینی آبدوزوں کے فلیٹ کی پہلی آبدوز ہنگور پاکستان کے حوالے۔
دفاع پاکستان کی جب بھی بات ہو گی وہاں پاکستان پیپلزپارٹی ہو گی۔
💚🖤❤️
اب @IMFNews نے نئی گیارہ شرائط بھیجی ہیں اگر ایک ارب ڈالر کی قسط لینی ہے۔اب تک 75 شرائط بھیج چکے ہیں۔ان میں ایک شرط بھی ایسی نہیں کہ وزیروں مشیروں اور خوشامدی دوستوں کی تعداد کم کرو،جہاز نہ خریدو،لگژری گاڑیاں مت لو،وزیروں /ارکان کی تنخواہیں راتوں رات پانچ سو گنا نہ بڑھا دو، سیکورٹی ایکسچینج کمشن آف پاکستان نے جو سترہ ماہ پرانی تاریخ سے سوا ارب روپے ہتھیا لیے وہ ریکور کرائیں، یہ سیکورٹی ایکسچینج کمشن اب سات ارب روپے کا دفتر بنا رہا ہے وہ نہ بنائیں، پانچ سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کے نام پر جو ارکان اسمبلی کو رشوت دی جاتی ہے جس میں بقول شاہد خاقان عباسی تیس فیصد کمشن ہے اسے بند کریں،اپنے اللے تللے روکیں، وزارتوں اور وزیروں کی تعداد دس تک لائیں۔۔
ایسی کوئی بات نہیں ملے گی۔شرائط ہیں تو وہ یہ ہیں اگلے چھ ماہ میں بجلی گیس پٹرول کی قیمتیں بڑھانی ہیں۔ ائی ایم ایف بھی پاکستان سیاسی اور بیوروکریٹ ایلیٹ سے ڈرتی ہے اس کا ڈنڈہ بھی پاکستانی عوام پر چلتا ہے۔
👇
https://t.co/2ybyoT7eCz via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK
Have visited Shahrah e Bhutto twice and also engaged with the PD, consultants and contractor of the project. There is no issue with the structure of Shahrah e Bhutto & the expressway road is being used by more than 12,000 vehicles on a daily basis. Our target is to complete the last leg of the Shahrah, at Kathore by 31st December 2025 #KarachiWorks
جس اقلیتی خاتون کو بونیر نے الیکشن میں صرف 1300 ووٹ دیے تھے، آج وہی ڈاکٹر سویرا پرکاش سب سے پہلے عوام کے ساتھ کھڑی ہیں۔ یہ ہے اصل میں بونیر کی بیٹی!
@BBhuttoZardari@sbnahayan90
ایک بلائنڈ بچی نے دن رات محنت کی، پوزیشن لی مگر پشاور بورڈ نے نمبر بدل دیے! مذید کہا: “اندھے بچے ٹاپ نہیں کر سکتے!” یہ کیسا انصاف ہے؟
وہ دنیا نہیں دیکھ سکتی، مگر اس پر ہونے والا ظلم پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ہم خاموش نہیں رہیں گے اُس بچی کا حق واپس دلوا کر رہیں گے! 💔✊
ہم مفاہمت، تدبر اور جمہوری استحکام کی علامت، وفاق پاکستان کو مضبوط کرنے والے رہنما صدر آصف علی زرداری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی ہمت، جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں
#HappyBirthdayPresidentZardari