کوئٹہ
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات @saffar_nadeem نے کہا ہیکہ @BakhtawarBZ کےہاں دوسرے فرزند ارجمند کی پیدائش پرمبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالی انہیں درازی عمر عطافرمائے
وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری صاحب نے انڈیا کی سرحد پار دہشتگردی یا کشمیری عوام پر مظالم، انڈیا کے غیر محفوظ ایٹمی پروگرام سمیت انڈین حکومت کے تمام غیر اخلاقی سرگرمیوں کو پوری دنیا میں بے نقاب کیا ہے
@BBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی راشد حسین ��بانی مرحوم کےگھر آمد
پارٹی رہنما راشدربانی کی دوسری برسی کےموقع پر مرحوم کےاہلخانہ سےملاقات
مرحوم کی صاحبزادی عروبہ راشد ربانی,انکی والدہ سےملاقات
آصفہ بھٹو نےمرحوم کےایصالِ ثواب کے لیےفاتحہ خوانی کی
#PPP @DrMzarrar
بلوچستان ۔ نال خضدار سے سینکڑوں افراد چیف آف جھالاوان مرکزی رہنما پیپلز پارٹی @NawabZehri1 کی کاروان میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
نواب ثناءاللہ زہری کا مکمل حلقہ انتخاب پیپلز پارٹی کےلیے بلوچستان کا لاڑکانہ بن چکا ہے
بہت جلد اہم شخصی��ت پیپلز پارٹی میں مزید شامل ہوں گے
تجارت کو فروغ دینے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت نے ملتان میں ڈرائی پورٹ قائم کیا۔
سید علی موسیٰ گیلانی کو کامیاب کرنے کیلئے 16 اکتوبر 2022 کو تیر کے نشان مہر لگائیں۔
#VoteForTeer#NA157#MusaTeraTeerChalega
جسٹس (ر) محمد نور مسکانزئی کے قتل کی مذمت کرتے ہیں
بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی شہادت پر ان کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں
امید ہے،جسٹس (ر) محمد نور محمد نور مسکانزئی کے بہیمانہ قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا
اقتدار کی محرومی کے بعد عمران خان کے ذہنی خلیوں میں خلل واقع ہوچکا ہے عمران کو ماہر دماغی امراض کی شدید ضرورت پڑ چکی ہے کراچی کے عوام اب عمران کے جھوٹ،مکاری اور فریب میں نہیں آٸینگے۔ عمران نیازی عوام تم سے کراچی پیکیج کے 11سو ارب کا حساب مانگ رہے ہیں۔
امتیاز احمد شیخ 🇱🇾🇵🇰
اقتدار کی محرومی کے بعد عمران خان کے ذہنی خلیوں میں خلل واقع ہوچکا ہے عمران کو ماہر دماغی امراض کی شدید ضرورت پڑ چکی ہے کراچی کے عوام اب عمران کے جھوٹ،مکاری اور فریب میں نہیں آٸینگے۔ عمران نیازی عوام تم سے کراچی پیکیج کے 11سو ارب کا حساب مانگ رہے ہیں۔
امتیاز احمد شیخ 🇱🇾🇵🇰
پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جسٹس (ر) محمد نور مسکانزئی کے قتل اور مستونگ میں بم دھماکے کی مذمت
پی پی پی چیئرمین کی بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی شہادت پر لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار
@BBhuttoZardari
I am surprised by the remarks of president Biden. We have summoned the US ambassador in Foreign Office for unofficial demarche,
Chairman #PPP foreign Minister @BBhuttoZardari