#نسل در نسل عوامی خدمت کی جذبے سے سرشار شہیدوں کی خاندان کے چشم چراغ عظیم لیڈر شہید محترمہ بےنظیر بھٹو سے وابسطہ سیاسی نظریہ عظیم چئیرمین @BBhuttoZardari کے سنگ سنگ
مختلف انداز میں محبت خلوص ایک مڈل کلاس سیاسی ورکر کےلیے اس سے بڑھکر محبت کہیں نہیں ملتی
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا نشان تیر کا نشان
بلاول بھٹو کا نشان تیر کا نشان
علی موسیٰ گیلانی کا نشان تیر کا نشان
یاد رکھنا ملتان جیت کا نشان تیر کا نشان
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نہ صرف شاہراہوں بلکہ روزانہ کی بنیاد پر گھر گھر جا کر کچرا اٹھا کر کورنگی کے شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔
ووٹ صحت مند ماحول کو دیں، ووٹ تیر کودیں۔
#VoteForTeer
*خضدار بلوچستان*
*گنکو سے جمیعت علماء اسلام کے مقامی ذمہ دار مولوی نذیر احمد زہری اپنے درجنوں سیاسی رفقاء کے ہمراہ جمیعت سے مستعفی نواب ثناءاللہ خان زہری کے قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا*
@BBhuttoZardari@NawabZehri1
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنماء غلام حسین دھرپالی کے انتقال پر دکھ اور تعزیت کا اظہار
مرحوم غلام حسین دھرپالی کی پارٹی کے لیے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری کا اظہار افسوس تعزیت
Bibi @AseefaBZ paid a visit to the residence of senior PPP leader late Rashid Rabbani and met his daughter @AroobaRabbaniPP and her mother to offer fateha on his 2nd death anniversary.
This is why, we are in extreme love with Bhuttos 💙
BB @AseefaBZ visiting the family of late Rashid Hussain Rabbani (Senior Leader Loyal, Dedicated & Diehard Jiyala of the Party) on his 2nd Death Anniversary.
@AroobaRabbaniPP @BBhuttoZardari
Bibi @AseefaBZ paid a visit to the residence of senior PPP leader late Rashid Rabbani and met his daughter @AroobaRabbaniPP and her mother to offer fateha on his 2nd death anniversary.
@BBhuttoZardari@JunaidSaleemJD@sharjeelinam@AajizDhamrah https://t.co/4yJTC8T3Kn
“ملیر کی عوام نے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا ہے میں امید کرتا ہوں 16 اکتوبر کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر ملیر کی عوام عبدالحکیم بلوچ کو کامیاب کریں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملیر کے حلقہ NA 237 کی عوام کو پیغام
@BBhuttoZardari#VoteForTeer
میر ثناہ اللہ جتک سے پارٹی کے سینئر رئنما میر عبدالنبی سمالانی، یوسف شاہ اور حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے قبائلی شخصیات کی ملاقات
اس موقع پر صوبائی ایگزیٹو ممبر صوبدار جتک پیپلزیوتھ کے سینئر نائب صدر امتیاز جتک، پیپلزیوتھ کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے نائب صدر فضل کاکڑ بھی موجود تھے.
سر میں کیا کروں 4 سال آپکی خدمت کی سارا کشمیر آپکے قدموں میں ڈھیر کر دیا اب اس نوجوان نے وزیراعظم ہاوس سے نکال کرمجھے بھی سڑک کا ٹائیگر بنا رکھا ھے اور آپکے خلاف بھی مہم پر ھے.
بلاول بھٹو نے اپنے ردعمل میں بھارت کو کوڈ کرکے بھارتی فنڈیڈ پارٹی کو اذیت پہنچا دی
@ArfaBhutto786