Chairman PPP and Former Foreign Minister 🇵🇰 @BBhuttoZardari offers prayers at the funeral of late Supreme Leader of Iran, Shaheed Ayatollah Sayyed Ali Khamenei in Tehran.
آمر نے سمجھا تھا کہ وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر ان کا نظریہ ختم کر دے گا، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آمر مٹ گئے اور بھٹو عوام کے دلوں میں زندہ رہا۔ بھٹو کل بھی تاریخ کا روشن باب تھا اور آج بھی پاکستان کی پہچان ہے۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
5 جولائی 1977 تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جب عوام کے فیصلے کو طاقت کے زور پر دبایا گیا، مگر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جدوجہد آج بھی آئین، جمہوریت اور عوامی حقِ حکمرانی کی سب سے مضبوط آواز ہے۔
#5thJulyBlackDay
میری ایک بات یاد رکھنا اس مٹی اس شہر سے محبت کرنا یہ ہمارا گھر ہے. پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کیلئے کہیں پر بھی ہماری مدد چاہیے میں حاضر ہوں.
میئر کراچی @murtazawahab1 کا MBJ اسکول آف نرسنگ کھارادر جنرل اسپتال میں آٹھویں ریسرچ سیمینارسےبطور مہمان خصوصی خطاب
5 جولائی 1977 تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جب عوام کے فیصلے کو طاقت کے زور پر دبایا گیا، مگر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جدوجہد آج بھی آئین، جمہوریت اور عوامی حقِ حکمرانی کی سب سے مضبوط آواز ہے۔
#5thJulyBlackDay
آمر نے سمجھا تھا کہ وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر ان کا نظریہ ختم کر دے گا، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آمر مٹ گئے اور بھٹو عوام کے دلوں میں زندہ رہا۔ بھٹو کل بھی تاریخ کا روشن باب تھا اور آج بھی پاکستان کی پہچان ہے۔
#5thJulyBlackDay
"5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب عوام کے منتخب وزیرِاعظم قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹا گیا۔ آج ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ آئین، جمہوریت اور عوام کی حکمرانی کی جدوجہد ہمیشہ جاری رہے گی۔" "جمہوریت ہی عوام کی اصل طاقت ہے۔
5 جولائی 1977 تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جب عوام کے فیصلے کو طاقت کے زور پر دبایا گیا، مگر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جدوجہد آج بھی آئین، جمہوریت اور عوامی حقِ حکمرانی کی سب سے مضبوط آواز ہے۔
#5thJulyBlackDay
آمر نے سمجھا تھا کہ وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر ان کا نظریہ ختم کر دے گا، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آمر مٹ گئے اور بھٹو عوام کے دلوں میں زندہ رہا۔ بھٹو کل بھی تاریخ کا روشن باب تھا اور آج بھی پاکستان کی پہچان ہے۔
#5thJulyBlackDay
رات جي راڪاس جڏهن ماريو هو شب خون،
تڏهن ڀٽو جي نعرن سان گونجيو هو نئون جنون.
تختن ۽ تخرن سان جيڪي سچ دٻائي نه سگهيا،
تاريخ ۾ اڄ به زنده آهي قائدِ عوام جو خون!
جنهن ملڪ کي روشن راهن ڏانهن موڙيو هو،
ان کي اڄوڪي ڏينهن ئي آمرن توڙيو هو.
#BlackDay
#5thJulyBlackDay
آمر نے سمجھا تھا کہ وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر ان کا نظریہ ختم کر دے گا، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آمر مٹ گئے اور بھٹو عوام کے دلوں میں زندہ رہا۔ بھٹو کل بھی تاریخ کا روشن باب تھا اور آج بھی پاکستان کی پہچان ہے۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
آج کا دن وہ سیاہ دن ہے، جس دن
قوم کے جذبوں کو پامال کیا آمر نے
دن بدن ملک ترقی کی طرف راغب تھا،
اور اس ملک کو بدحال کیا آمر نے
مارا شب خون لٹیرے نے عہد توڑ دیا،
قوم کے رخ کو اندھیروں کی طرف موڑ دیا
#BlackDay#5thJulyBlackDay
5 جولائی 1977 تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جب عوام کے فیصلے کو طاقت کے زور پر دبایا گیا، مگر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جدوجہد آج بھی آئین، جمہوریت اور عوامی حقِ حکمرانی کی سب سے مضبوط آواز ہے۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
#ہمارا_بدلتا_کراچی
یہ روشنیوں سے مزین پارک،یہ سرسبز مقامات صرف #کراچی کی ظاہری خوبصورتی کی عکاسی نہیں بلکہ اس بات کی علامت ہیں کہ اب وہشت و خوف کے بت مسمار ہوچکے۔ یہ پارک ایک بار پھر سے عوام سے بھرے ہونگے، یہاں رونقیں ،خوشحالی،محبت ہوگی یہ #جیالوں_کا_کراچی ہے۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی تاریخ کا
سیاہ دن 5 جولائی 1977
وہ سیاہ تاریخ جسکے بعد جمہور کا سورج نکلنے میں برسوں بیت گئے
#BlackDayForDemocracy#BlackDay5July
#ہمارا_بدلتا_کراچی
یہ روشنیوں سے مزین پارک،یہ سرسبز مقامات صرف #کراچی کی ظاہری خوبصورتی کی عکاسی نہیں بلکہ اس بات کی علامت ہیں کہ اب وہشت و خوف کے بت مسمار ہوچکے۔ یہ پارک ایک بار پھر سے عوام سے بھرے ہونگے، یہاں رونقیں ،خوشحالی،محبت ہوگی یہ #جیالوں_کا_کراچی ہے۔
@murtazawahab1
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سانحہ 5 جولائی کے 49 برس مکمل ہونے پر پیغام: "5 جولائی 1977ء وہ سیاہ دن تھا جب قائدِ عوام کا منتخب جمہوری آئین پامال کر کے ملک کو آمریت کی تاریکی میں دھکیلا گیا۔ بھٹو کا وژن اور قربانی آج بھی جمہوریت کی بقا کا ضامن ہے۔"
@BBhuttoZardari