اک میدان کربلا تھا ، اک معرکہ اب بھی جاری ہے۔۔۔۔۔
یذیدیت تب بھی ہاری تھی۔یذیدیت اب بھی ہاری ہے۔
ہمیں ناز تمھارے عزم پر، جو فسانہُ اک امر ہوا۔
جو بچھڑ گئے تم تو کیا ہوا۔تمھاری جنگ اب بھی جاری ہے۔
شہید بی بی کو نظرانہُ عقیدت پیش کرنے 27دسمبر گڑھی خدا بخش چلو۔
@BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے اپنے وفاقی کابینہ کے ساتھی آپ کو حقیقت بتانے کے بجائے گمراہ کر رہے ہیں تاکہ عوامی غصے کا رخ اپنی طرف آنے کے بجائے سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب موڑ دیا جائے۔
بلاول بھٹو @BBhuttoZardari کی خواجہ آصف پر تنقید درست ہے نازک حالات میں ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھاجس سے آزاد کشمیر میں معاملات مزید خراب ہو سکتے ہیں، خواجہ صاحب اس سے پہلے بھی متنازع بیانات دیتے رہے ہیں وزیراعظم کو نوٹس لینا چاہیے
@MazharAbbasGEO
اس انسان کو پیپلز پارٹی اور کراچی سے عجب ہی بغض ہے۔ میں نے کبھی بھی اس کو باقی کسی اور پارٹی کے خلاف تنقد کرتے نہیں سنا ہے جب بھی بولا ہے سندھ کے خلاف اور پیپلز پارٹی کے خلاف بولا ہے۔
خود جہاں رہتا ہے وہاں کا چیئرمین جماعتِ اسلامی کا ہے اور الزام پیپلز پارٹی کو دیتا ہے
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari in a group photo with members of the UN Country Team led by Mr. Mohamed Yahya, United Nations Resident Coordinator in Pakistan, at Aiwan-e-Sadr.
@AseefaBZ@MediaCellPPP@mediapppdigital
کلبھوشن یادیو کا معاملہ ہو یا پاکستان کے خلاف سرگرم کسی بھی نیکسس کی بات، حقیقت یہ ہے کہ دشمن عناصر مختلف شکلوں میں سازشیں کرتے رہے ہیں۔ مگر پاکستان کی ریاست، اس کے ادارے اور عوام ہمیشہ متحد ہو کر ان عزائم کے سامنے ڈٹ گئے ہیں۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@mediapppdigital
پاکستان اور ایران کے تعلقات جنگ سے پہلے بھی اچھے تھے اور اس کے بعد مزید بہتر ہوں گے۔ ہماری ضرور کوشش ہوگی کہ صدر آصف علی زرداری کا دیا ہوا ایران -پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل ہو۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیں: https://t.co/snexbDTew1
راولاکوٹ کے رہنے والے کشمیری نہیں ہیں جیسے الفاظ ادا کرنے والا شخص اب تک وزیر کیوں ہے؟ ملک کے وزیر دفاع کے بیان پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تنقید، کہا کہ خواجہ آصف اپنے بیان پر معافی مانگنے تک کو تیار نہیں تو ہم عوام کو کیا وضاحت دیں گے کہ ہم کیوں ان کے ساتھ بیٹھے ہیں!!
کراچی اہم ہے یا یہ کرسیاں زیادہ اہم ہیں
وزیر اعظم یا ان کے وزیر آپ کے مطالبات نہیں مانتے اور روزانہ اپکو لالی پاپ دیتے ہیں تومیری تجویز ہے کہ دیگر ایشوز کو چھڑنے سے بہتر ہے نکلو وفاق کی حکومت سے پھر ہم پر تنقید کرو
بلاول بھٹو زرداری کا ایم کیو ایم کو مشورہ
@BBhuttoZardari
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جہاں حکومت ہے وہاں بلدیاتی نظام ہیں، کراچی میں جو بلدیاتی نظام ہے وہ لاہور میں بھی لائین مسلم لیگ ن کو بلدیاتی الیکشن سے خوف ہے،
@BBhuttoZardari
کشمیر کے مسئلے کا حل طاقت نہیں بلکہ مذاکرات ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ مولانا فضل الرحمان کو کردار ادا کرنے کا موقع دے تاکہ حکومت اور احتجاجیوں کے درمیان بات چیت سے ایسا پائیدار حل نکلے جو عوامی مسائل کم کرے اور کشمیر کاز کو مضبوط بنائے۔
@BBhuttoZardari
کلبھوشن یادیو کا معاملہ ہو یا پاکستان کے خلاف سرگرم کسی بھی نیکسس کی بات، حقیقت یہ ہے کہ دشمن عناصر مختلف شکلوں میں سازشیں کرتے رہے ہیں۔ مگر پاکستان کی ریاست، اس کے ادارے اور عوام ہمیشہ متحد ہو کر ان عزائم کے سامنے ڈٹ گئے ہیں۔
ملک کے خلاف ہر منصوبہ، ہر پروپیگنڈا اور ہر سازش وقت کے ساتھ بے نقاب ہوتا ہے۔ پاکستان آج بھی اپنے دفاع، خودمختاری اور استحکام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتا، اور ہر چیلنج کا مؤثر جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
جامشورو پاور پلانٹ درآمدی کوئلے سے تھر کول پر منتقلی کا فیصلہ کرلیا، اس قدم سے 26 برس میں 3.239 ارب ڈالر بچت متوقع ہے
فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی، جس کے مطابق منصوبے سے 2.113 ارب ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی، جامشورو یونٹ 1 کو 100 فیصد تھر لِگنائٹ پر منتقل کرنا تکنیکی طور پر قابلِ عمل
موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں پاکستان کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف قومی اتحاد، سیاسی ہم آہنگی اور مشترکہ حکمتِ عملی سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی مفاد، معاشی استحکام اور عوامی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا @BBhuttoZardari
Visited different areas of the city today. Shahrah-e-Faisal and Airport Road are clear, with relevant staff deployed to ensure smooth and convenient traffic flow for citizens.
Today, I chaired an important meeting on water supply & sewerage issues in District Malir, particularly PS-89.
Chairman TMC Malir Jan Muhammad Baloch, Municipal Commissioner Agha Sameer Khan Durrani, SEs, XENs and other concerned officers participated.
We discussed a comprehensive strategy to improve water distribution & resolve drainage challenges. I have directed all departments to accelerate practical measures for immediate relief & sustainable solutions for the people of Malir.
Visited Tharparkar (Mithi & Islamkot) with Sec PHE & engineers to inspect RO plants. Ensuring access to safe, potable water for the people of Sindh remains our top priority.
#PPP#SindhGovt#PHE#Tharparkar#PotableWater