چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے تحت پیپلز پارٹی کا جیالا میئر کراچی مرتضی وہاب شب و روز شہر کی ترقی خوشحالی اور خدمت کیلئے مصروف عمل ہے۔ جو بہرحال چند بدنام زمانہ اور منافقین کے ٹولوں کیلئے پریشانی ہے لیکن اب کراچی کی ترقی خوشحالی روکنا ان کے بس میں نہیں
#KarachiWorks ❤️🖤💚
سابق وفاقی وزیر @A_Qadir_Patel کی وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 سےملاقات
سابق وفاقی وزیر کی جانب سےامریکہ ایران کامیاب مذاکرات پرمبارکباد
کامیاب معاہدےمیں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیرنے کلیدی کردار اداکیا
صدر @AAliZardari سمیت PM @CMShehbaz کی محنت کی وجہ سےپاکستان کویہ مقام حاصل ہوا
رات کو بھی کام یہ PPP ہے
کورنگی کریک جڑ گیا
ابراہیم حیدری خوش
پل بن رہا ہے، فاصلہ کم ہو رہا ہے
ويڈیو نہیں، حقیقت بول رہی ہے
تمہارا بیانیہ، ہمارا روڈ
شکریہ مراد علی شاہ شکریہ مرتضیٰ وہاب
کورنگی والو یہ تمہارا حق تھا
صاف سڑک، سیدھا راستہ، کم سفر
PPP
نے وعدہ پورا کیا
تنقید کرنے والے اس وقت سو رہے ہیں اور کام کرنے والے بنا صبح شام ، دن رات کی پرواہ کیے بغیر کام میں مصروف ہے مئیر کراچی کورنگی کریک کو ابراہیم حیدری سے ملانے والا ناصر جمپ مہر النساء روڈ پر موجود ہے بغیر سیکیورٹی رات گئے وہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے یہاں پہنچے ہیں یہ ہوتی ہے محنت لگن اور شہر سے محبت کی انتہا حالانکہ مخالف جماعتوں ایم کیو ایم والے اور جماعت والے اس ٹائم سوئے پڑے ہونگے اور دن کو اٹھ کہ ایک بیان داغ کہ کراچی کا سگا ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں یہ کمینے لوگ ۔
شہر کی ترقی کہ لئے مئیر کراچی ہمہ وقت کوشاں ہیں ۔
شکریہ مئیر کراچی ،
شکریہ سندھ حکومت ۔
مئیر کراچی مرتضی وہاب کا رات گئے کورنگی کو ابراہیم حیدری سے ملانے والی سڑک پر جاری کام کا جائزہ جو ناصر جمپ سے SIUT اور Szabul کے ذریعے کورنگی کریک تک مہر النساء روڈ جس کو KMC کی طرف سے تعمیر کا جا رہا ہے۔ سڑک کی تعمیر سے پہلے نکاسی آب، سیوریج کا نیا نیٹ ورک بھی بچھایا گیا ہے
کورنگی کریک کو ابراہیم حیدری سے ملانے والا ناصر جمپ مہر النساء روڈ
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ہر قدم کراچی کی ترقی کی طرف گامزن ہے ، دن ہو رات سردی ہو یا گرمی میئر جیالا رکتا نہیں تھکتا نہیں اللہ پاک مرتضیٰ وہاب بھائی کو ہمت دے دشمنوں کی نظر سے بچائے ۔
رات گئے بھی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کورنگی کریک کو ابراہیم حیدری سے ملانے والے ناصر جمپ مہر النسا روڈ پر موجود، ترقیاتی کاموں کی خود نگرانی کرتے ہوئے۔
جو لوگ صرف تنقید کرتے ہیں، وہ ذرا یہ کام بھی دیکھ لیں۔
قیادت نعروں سے نہیں، عملی کارکردگی سے پہچانی جاتی ہے۔
کام کام کام دن رات صرف اور صرف کام.
سارا دن تنقید بلا جواز تنقید کرنے والے راتب خوروں کی فوج ظفر موج کو فرزند کراچی مرتضیٰ وہاب کی یہ سرگرمیاں نظر نہیں آتی رات کو اس وقت خواب خرگوش کےمزے لے رہے ہیں اور شہرِ کراچی کا بیٹا اس وقت بھی اپنے شہر کی بہتری خدمت کیلئےمیدان عمل میں سرگرم
رات کے اس پہر بھی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب میدان میں موجود ہیں، جبکہ تنقید کرنے والے صرف سوشل میڈیا تک محدود ہیں,
کورنگی کریک کو ابراہیم حیدری سے ملانے والے ناصر جمپ مہرالنسا روڈ پر خود موجود رہ کر کام کی نگرانی کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ کراچی اب ترجیح بن چکا ہے,
قیادت وہی جو دفاتر سے نہیں، عوام کے درمیان رہ کر کام کرے۔
شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
شکریہ پیپلز پارٹی
شکریہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ❤️🙌
@BBhuttoZardari@murtazawahab1
#KarachiWorks
کام اور صرف کام میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کام میں مصروف ہوتے ہیں، رات کے اس وقت بھی وہ کورنگی کریک کو ابراہیم حیدری سے ملانے والے ناصر جمپ مہر النسا روڈ پر موجود ہیں ،
جو لوگ تنقید کرتے ہیں وہ یہ کام بھی دیکھ لے ذرا
8,483 روپے ماہانہ سے کم کمانے والا ہی غریب ہے؟ یہ بجٹ ہے یا عوام کے ساتھ مذاق؟
جس ملک میں ایک بجلی کا بل، گیس کا میٹر یا ایک ہفتے کا راشن اس رقم سے زیادہ ہو، وہاں ایسے اعداد و شمار صرف حکومتی ناکامی چھپانے کے لیے ہوتے ہیں۔
نون لیگ کی حکومت نے غریب کا معیارِ زندگی نہیں بڑھایا، صرف غریب کی تعریف بدل دی ہے۔ سحر کامران @SeharKamran
#Budget2026 #BudgetSpeech2026
غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے، یعنی تقریباً 7 کروڑ پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ نوجوان بے روزگاری، مایوسی اور غیر یقینی کا شکار ہیں، جس کے نتیجے میں جرائم، انسانی اسمگلنگ (Human Trafficking) اور دیگر سماجی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔
حکومت نے SIFC کو معاشی انقلاب قرار دیا تھا، مگر آج بھی حقیقی سرمایہ کاری، نئی صنعتیں اور بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع نظر نہیں آتے۔ MOU’s کی تصویریں تو بہت بنیں، لیکن عوام کو فیکٹریاں، نوکریاں اور ریلیف نہ مل سکا۔
مہنگی بجلی، پالیسیوں کا عدم تسلسل اور سست افسر شاہی ہماری معیشت کی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ عوام کو اعلانات نہیں، نتائج چاہیے۔ بجٹ تقریروں سے نہیں، عوام کی زندگی میں بہتری سے کامیاب ہوتا ہے۔ سحر کامران @SeharKamran
#Budget2026 #PakistanEconomy #BudgetSpeech2026
صبح ہو یا شام ، دن ہو یا رات ہو ، بغیر کسی سیکورٹی کے ہر وقت میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کام میں مصروف ہوتے ہیں، رات کے اس وقت بھی وہ کورنگی کریک کو ابراہیم حیدری سے ملانے والے ناصر جمپ مہر النسا روڈ پر موجود ہیں ،
جو لوگ تنقید کرتے ہیں وہ رات کے اس وقت سو رہے ہوتے ہیں مگر میئر کراچی آپ کو گراؤنڈ پر نظر آتے ہیں ۔
شکریہ پیپلز پارٹی
شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
شکریہ مرتضیٰ وہاب
🎯
لاہور میں معصوم بچے کی جان چلی گئی مگر خاموشی چھائی ہوئی ہے, اگر یہی واقعہ کراچی میں پیش آتا تو سندھ حکومت کے خلاف ٹی وی اسکرینیں بھر جاتیں، ٹرینڈز چلتے اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ شروع ہو جاتی,
افسوس کہ ہمارے ہاں انسانی جان سے زیادہ اہمیت سیاسی وابستگی کو دی جاتی ہے۔
@Aadiiroy2 کیڑے مکوڑے ریگٹتے ہوئی گٹر کے ڈھکن بند ہونے کے بعد بھی آگے میئر مرتضیٰ وہاب کو اب ایک اور کام کرنا ہوگا
Baygon کاکروچ کِلر اسپرے ،
ان پر ڈالے تاکے یہ دوبارا نا نکلیں گٹر سے
ابھی گٹر کا ڈھکن کھلا بھی نہیں کیڑے مکوڑے آگے نقص نکالنے یہی مسئلہ ہے کہ کچھ لوگ ہر ترقیاتی منصوبے میں بھی سازش تلاش کرتے ہیں۔ اگر عظیم پورہ فلائی اوور صرف چند "امیروں" کے لیے بنایا گیا ہوتا تو اس سے روزانہ ہزاروں شہریوں، ملازمین، طلبہ اور عام مسافروں کو فائدہ نہ پہنچتا۔
ابھی پٹواری حضرات ٹریفک جام کی ویڈیوز شیئر کرکے پروپیگنڈا شروع کریں گے، لیکن یہ نہیں بتائیں گے کہ عظیم پورہ فلائی اوور سے شمع شاپنگ سینٹر تک سڑک اور سیوریج کام جاری ہیں۔ آج کی عارضی پریشانی، کل کی مستقل سہولت ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی میں قادر پٹیل نے تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا:
"یہ جو تنخواہ آپ نے 7 فیصد بڑھائی ہے، یہ کس طرح الہام ہوا آپ کو؟ کوئی لکی نمبر ہے یا لاٹری نکالی ہے؟"
@A_Qadir_Patel