خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد
اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے
بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ آمین
#HBDAseefaBZ@AseefaBZ
محرم ہمیں رونے کا نہیں،
جاگنے کا درس دیتا ہے۔
یہ مہینہ بتاتا ہے کہ خاندان کٹ جائے،
پیاس سے لب چٹخ جائیں،
مگر اصولوں پر سودا نہیں ہوتا۔
* #لبیک_یاحسینؑ🚩*
#muharamulharam 🚩
@highlight ❣️
At the Sindh Assembly Budget Session 2026-27, CM Advisor Giyan Chand Essarani highlighted Sindh Gov't's steps for disaster management, expanding #Rescue1122, and modern emergency services. He also congratulated PPP leadership on the historic victory in Gilgit-Baltistan! 👏✨
آج جب کشمیر میں آگ بجھانے کا وقت آگیا ہے تو حکومت وقت سیاسی حل میں رکاوٹیں ڈالنےکے بجائے مولانا فضل الرحمان کو یہ موقع دے کہ وہ وفاقی حکومت،آزاد کشمیر حکومت اور احتجاجیوں کے ساتھ بات کرکے اس معاملے کوایسے حل کی طرف لےکر آئیں کہ کشمیری عوام کو سڑکون پر انا نہ پڑے @BBhuttoZardari
ایم کیو ایم کب تک وفاق کے لالی پاپ پر چلے گی مین انسے پوچھتا ھون کہ اپکے لیے کراچی اہم ھے یا یہ کرسیان نکلو وفاقی حکومت سےیہ اپکو لالی پاپ دے کر صرف پیپلز پارٹي کے خلاف بیان دلوانے پر اکسا دیتے ھین مگر کراچی کے لیے کوٸی پراجیکٹ نہین دیتے @BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں پاکستان کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف قومی اتحاد، سیاسی ہم آہنگی اور مشترکہ حکمتِ عملی سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی مفاد، معاشی استحکام اور عوامی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے اپنے وفاقی کابینہ کے ساتھی آپ کو حقیقت بتانے کے بجائے گمراہ کر رہے ہیں تاکہ عوامی غصے کا رخ اپنی طرف آنے کے بجائے سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب موڑ دیا جائے۔
بلاول بھٹو @BBhuttoZardari کی خواجہ آصف پر تنقید درست ہے نازک حالات میں ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھاجس سے آزاد کشمیر میں معاملات مزید خراب ہو سکتے ہیں، خواجہ صاحب اس سے پہلے بھی متنازع بیانات دیتے رہے ہیں وزیراعظم کو نوٹس لینا چاہیے
@MazharAbbasGEO
اس انسان کو پیپلز پارٹی اور کراچی سے عجب ہی بغض ہے۔ میں نے کبھی بھی اس کو باقی کسی اور پارٹی کے خلاف تنقد کرتے نہیں سنا ہے جب بھی بولا ہے سندھ کے خلاف اور پیپلز پارٹی کے خلاف بولا ہے۔
خود جہاں رہتا ہے وہاں کا چیئرمین جماعتِ اسلامی کا ہے اور الزام پیپلز پارٹی کو دیتا ہے
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari in a group photo with members of the UN Country Team led by Mr. Mohamed Yahya, United Nations Resident Coordinator in Pakistan, at Aiwan-e-Sadr.
@AseefaBZ@MediaCellPPP@mediapppdigital
کلبھوشن یادیو کا معاملہ ہو یا پاکستان کے خلاف سرگرم کسی بھی نیکسس کی بات، حقیقت یہ ہے کہ دشمن عناصر مختلف شکلوں میں سازشیں کرتے رہے ہیں۔ مگر پاکستان کی ریاست، اس کے ادارے اور عوام ہمیشہ متحد ہو کر ان عزائم کے سامنے ڈٹ گئے ہیں۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@mediapppdigital
پاکستان اور ایران کے تعلقات جنگ سے پہلے بھی اچھے تھے اور اس کے بعد مزید بہتر ہوں گے۔ ہماری ضرور کوشش ہوگی کہ صدر آصف علی زرداری کا دیا ہوا ایران -پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل ہو۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیں: https://t.co/snexbDTew1
آج چئیرمین @BBhuttoZardari کا ایک ایک لفظ حقیقی طور پر محب وطن جیالوں کے دلوں کی آوازتھا۔
حقیقت یہی ہیکہ #PPP سندھ حکومت اور #Karachi سمیت پورے ملک میں سیاسی انتشار نہیں چاہتی لیکن شعور کے دعویداروں کو بھی #لولی_پاپ سیاست سے نکلنا ہوگا۔کیونکہ ناجائز تنقید پر جیالے جواب دیں گے
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جہاں حکومت ہے وہاں بلدیاتی نظام ہیں، کراچی میں جو بلدیاتی نظام ہے وہ لاہور میں بھی لائین مسلم لیگ ن کو بلدیاتی الیکشن سے خوف ہے،
@BBhuttoZardari
بڑی خوشخبری! کراچی سمیت پورے سندھ میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کی دھوم! 🇵🇰
سینئر وزیر @sharjeelinam نے سندھ حکومت کے تاریخی منصوبے سامنے رکھ دیے:
"دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ہاؤسنگ پروجیکٹ سندھ میں چل رہا ہے جہاں 21 لاکھ خاندانوں کو مفت گھر مل رہے ہیں۔ کراچی کے عوام کے لیے
راولاکوٹ کے رہنے والے کشمیری نہیں ہیں جیسے الفاظ ادا کرنے والا شخص اب تک وزیر کیوں ہے؟ ملک کے وزیر دفاع کے بیان پر چیئرمین @BBhuttoZardari کی تنقید، کہا کہ خواجہ آصف اپنے بیان پر معافی مانگنے تک کو تیار نہیں تو ہم عوام کو کیا وضاحت دیں گے کہ ہم کیوں ان کے ساتھ بیٹھے ہیں!!
ہمیشہ #PPP جمہوریت کی علمبردار رہی ہے۔
ممبر صوبائی اسمبلی و مشیر @CMSindh برائے پبلک ہیلتھ @SaleemBalochMPA کا جمہوریت کے خلاف سازشیوں کو دوٹوک پیغام۔
"لنگڑی لولی جمہوریت بھی مارشل لاُ سے بہتر ہے"
یہ پیغام ہے انکو جو ذاتی مفادات کیلئے غیر جمہوری طاقتوں کا سہارا مانگتے ہیں۔