گھر سے باہر صرف ضرورت کے تحت ہی جاہیں اور ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ سب اپنے حصے کا کام شروع کر دیں. مل جل کے ھم اس بیماری سے نجات حاصل کر لیں گے.
#NoMaskNoService#SocialDistance
بہت دکھ ہوتا ھے جب کوئ یہ پوچھے ہم سے کہ CORONA VIRUS ھے کہ نہیں
ہم اپنی جانوں سے کھیل کر ڈیوٹی ادا کرہے ہیں،
خدارا گھروں میں رہے اور اپنوں کا خیال رکھیں اور
ہمیں آہنی دعاوں میں یاد رکھیں.. @DrRahimBuxBhat2@IrshadBhatti336@Noreennazrj @DuaBhuttoPTI @murtazawahab1