سر کی جلد کی صفائی اور نئے بالوں کی نشوونما کا آسان طریقہ🧐🌿
اکثر ہمارے سر کے مسام (Pores) مٹی اور گند کی وجہ سے بند ہو جاتے ہیں، جس سے نئے بال اگنا بند ہو جاتے ہیں۔ یہ قدرتی اسکرب سر کی جلد کو ڈیپ کلین کرتا ہے اور بالوں کی جڑوں کو نئی زندگی دیتا ہے۔🧅👇
کیا آپ جانتے ہیں؟ رات کو لونگ بھگو کر صبح اس کا پانی پینے سے نہ صرف آپ کا میٹابولزم تیز ہوتا ہے اور وزن کم ہوتا ہے، بلکہ یہ آپ کی جلد (Skin) کو اندر سے صاف کر کے قدرتی چمک دیتا ہے! ✨ پوست شیئر کر کے دوسروں کو بھی بتائیں
We’re going to bring this heroic young man, and his family, into the White House with, perhaps, the boy he saved, to give him a High Civilian Honor. Very brave, he deserves it! President DONALD J. TRUMP
سورج غروب ہو رہا تھا اور کیلی فورنیا کے سائپریس بیچ پر لہریں معمول سے زیادہ سرکش ہو رہی تھیں۔ لیکن وہی ایک فوٹوگرافر اپنے کیمرے کے لینز سے سمندر کی خوبصورتی کو قید کرنے میں مصروف تھا کہ اچانک اس کی نظر بپھری ہوئی لہروں کے بیچ پڑی۔ پانی کے اس خوفناک تلاطم میں ایک انسانی سر بار بار ابھرتا اور غائب ہو رہا تھا۔ اس کا دل دھک سے رہ گیا، وہ خطرے کو بھانپتے ہوئے اپنی پوری طاقت سے لائف گارڈ چوکی کی طرف بھاگا۔
وہاں ایک ۱۰ سال کا بچہ اپنے سرف بورڈ سمیت لہروں کے رحم و کرم پر تھا، جو موت سے جنگ لڑ رہا تھا۔ ساحل پر موجود ایک نوجوان لائف گارڈ نے جیسے ہی یہ دیکھا، وہ بنا ایک پل گنوائے سمندر کی خوفناک لہروں میں کود گیا۔ لہریں اتنی غضب ناک تھیں کہ انسان کو تنکے کی طرح بہا لے جائیں، لیکن اس نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بچے تک رسائی حاصل کر لی اور اسے مضبوطی سے اپنی بانہوں میں جکڑ لیا۔
ساحل پر موجود کچھ لوگوں نے لائف گارڈ کی مدد کے لیے آگے بڑھنے کی کوشش کی، لیکن سمندر کے سفاک لہروں نے انہیں اٹھا کر پٹخ دیا، اور وہ خوف کے مارے پیچھے ہٹ گئے۔ میدان میں اب صرف وہ لائف گارڈ اور موت کا کھیل کھیلتی لہریں تھیں۔ لہریں اسے بار بار پیچھے دھکیلتی رہیں، لیکن اس کے ارادے چٹان سے زیادہ مضبوط تھے۔ وہ آخری سانس تک لڑتا رہا اور بالاآخر بچے کو بحفاظت ساحل پر کھینچ لایا۔
حیران کن بات یہ تھی کہ معصوم بچے کی جان بچانے والا یہ جری لائف گارڈ کوئی تجربہ کار پیشہ ور نہیں تھا، بلکہ یہ اس کی نوکری کا پہلا دن تھا، مگر پہلے ہی دن اس نے وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے پیشہ ور بھی نہیں کر پاتے۔
1974 میں ایک جاپانی سپاہی
فلپائن کے جنگلوں میں نمودار ہوا جو ورلڈ وار ٹو ختم ہونے کے 30 سال بعد ابھی بھی اپنے حساب سے دوسری جنگ عظیم لڑ رہا تھا۔
اسے پتا ہی نہیں تھا کہ جنگ ختم ہو چکی۔
اس نے یہ بات ماننے سے انکار کر دیا جب تک اسے 30 سال پہلے آرڈر دینے والے کمانڈنگ آفیسر (میجر) کو بلا کر اس کا نیا آرڈر نہیں جاری کروایا گیا۔
انتہائی دلچسپ کہانی👇
یہ نیویارک کی بروکلین سٹریٹ نہیں ہے جہاں عورتیں عریاں ہوکر اپنے لئے گاہک ڈھونڈ رہی ہیں۔ بلکہ یہ کراچی کی یونیورسٹی روڈ ہے۔ پبلک میں عورتوں کا لباس شائد آج سے پہلے آپ نے نہ دیکھا ہو۔
اس ویڈیو نے مجھے جھنجھوڑ بھی دیا اور رولا بھی دیا آپ کے پاس پانچ منٹ تو لازمی سنیں بہت سیکھیں گے ہمیں تاریخ پڑھائی نہی جاتی برصغیر کے لوگوں نے ہندو مسلمان سب نے دنیا کے سب سے بڑے سامراج برطانیہ کے خلاف لمبی سیاسی جدوجہد کی تھی آپ ان کو سنیں بہت سیکھیں گے
تھکے ہوئے پاؤں کے لیے جادوئی ٹوٹکا!
نمک اور سرکے کا پانی پاؤں کی سوجن کو کم کرتا ہے، مردہ جلد کو نرم کرتا ہے اور آپ کو دیتا ہے پرسکون نیند۔ پاؤں کی فنگس اور بدبو سے پریشان لوگ اسے ہفتے میں دو بار ضرور آزمائیں✨🦶
اگر کوی دس پھول مارے گا تو میں اپنی بیوی کے ہونٹ میں ہونٹ ڈال کر Kiss کرونگا ۔ اگر کوی شیر مارے گا تو ہم دونوں ننگے ہو جائیں گے ۔
یہ الفاظ ہیں اس ب غ ر ت کے جو خود کو ٹک ٹاکر کہتا ہے ۔ اور شوہر بھی ہے ۔
ٹک ٹاک لائیو پر یہ میاں بیوی اتے ہیں اور ایسی ایسی حرکات کرتے ہیں جو میاں بیوی پرائیویٹ لمحات میں بھی نہی کرتے ۔۔
یہ روز اتے ہیں عوام ڈیمانڈ رکھتی ہے تم یہ کرو گے تو میں شیر مارونگا ۔ دیکھنے والے بھی پاکستانی اور دیکھانے والے بھی پاکستانی ۔
اکثریت نوجوان بچے ہوتے ہیں ۔
یہاں اپکا سوال ہو گا اپ اس گند کو پرموٹ کر رہے ہیں یا پھر اپ انہیں اگنور کریں یہ تو گند ہے ۔
پہلی بات یہ پرموشن نہی ہے پرموشن تب ہوتی جب انکے لنک انکے اکاونٹ منیشن ہوتے یا میں انکے کام کی تعریف کرتا ۔
دوسری بات پاکستان میں ٹک ٹاک لائیو بین ہے مگر اس کے باوجود ہزاروں لوگ جنکے موبائل میں باہر کی سم ہے ان کو یہ Content فاریو پر دیکھا جاتا ہے ۔ کیونکہ لائیو پر یہی سب کچھ چل رہا ہوتا ہے ۔
میں اس کے خلاف اس لیے اواز اٹھاتا ہوں ہزاروں لوگ اسے دیکھ رہے ہیں اس گند کو ہو یہ سب پاکستانی ہیں اس پر نہ کسی ادارے نے ایکشن لیا نہ کسی اور نے اواز اٹھای ۔
اک ہوتا ہے گناہ جو اپ بند کمرے میں کرتے ہیں وہ اپکا زاتی فعل ہے جس پر پردہ پڑا ہوا ہے اس سے معاشرے کو فرق نہی پڑے گا اس کا حساب اپ نے دینا ہے دوسرا ہوتا ہے پبلک میں سر عام کرنا ۔۔
اس سے معاشرے پر اثر پڑتا ہے معاشرے میں بے حیای پھیلتی ہے پھر وہ بے حیای یہ نہی دیکھتی یہ امیر کا گھر ہے یا غریب کا ۔اس گناہ کا حساب ہم سب نے دینا ہے ۔
میرا یہاں اواز اٹھانے کا مقصد اداروں تک بات پہنچانا ہے اگر اپکو لگتا ہے یہ سب ٹھیک ہے تو اپ اگنور کر سکتے ہیں۔پھر اپ یہ سوال بھی نہی پوچھ سکتے اس معاشرے میں اے روز ر ی پ جیسے واقعات کیوں ہو رہے ہیں ۔
جب وہ یہ سب دیکھیں گے تو اسکا نتیجہ تو اے گا ۔
اگر اپکو لگتا ہے اس سے ہمارا معاشرہ خراب ہو رہا ہے تو اواز اٹھایے ۔ اس معاشرے کو درست ہم نے کرنا اپ نے کرنا ہے اسمان سے فرشتے اتر کر نہی ائیں گے ۔ اگر عذاب نہی ا رہے تو اس کا مطلب یہ نہی کہ سب اچھا چل رہا ہے ۔
اداروں سے اپیل ہے یہ اپکا فرض بنتا ہے ان ڈیجٹل کھوٹوں کو بند کرنا ۔ بندے مارنا پھڑکا دینا بہت اسان ہے اس سے برای نہی رکے گی ۔ جب تک یہ سب کھلے رہیں گے ۔
تجزیہ نگار بتا رہے ہیں کہ مجتبی خامنه ای اسی صورت میں اپنے والد کے جنازے میں شرکت کریں گے اگر پاکستان ان کی حفاظت کی گارنٹی دے گا یہ جنازہ صرف ان کے والد کا نہی ان کی والدہ بہن بیوی اور بہنوئی کی بھی آخری رسومات ہیں
سوچیں پاکستان میں دن رات اپنی فوج کو ایران کی محبت میں گالیاں دیتے جبکہ ایرانی لیڈر پاکستان کی گارنٹی پر موومنٹ کر رہے ہیں