شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کی وہ وزیر اعظم بن گئے اب محمد علی درانی کی اٹک جیل میں عمران خان سے ملاقات متوقع ،کس کا پیغام لے کر جائیں گے ؟
ویڈیو لنک 👈👈👈 https://t.co/N5DJo80zJS
@KlasraRauf#ImranKhanPTI
عمران خان کی واپسی ؟ اسٹیبلشمنٹ اور PTI درمیان صلح ؟ درانی کو مشن امپاسبل ’’ خان ‘‘ کس نے سونپا تھا، محمد علی درانی نے رئوف کلاسرا کو سارے اندرونی راز بتا دیے
ویڈیو لنک 👈👈 https://t.co/wHFbrUCRYc
@KlasraRauf#ImranKhanPTI#GenAsimMunir
Khan Saab people of Pakistan and overseas Pakistani are waiting for you to return as PM. You are hope for millions. Who love and adore you.
#میں_بھی_804_ہوں#عمران_خان_کو_انصاف_دو
انصاف میں تاخیر بھی ناانصافی کہلاتا ہے - عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل میں بلاوجہ رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں اس پورے ملک میں صرف ایک جماعت تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن ہو رہا ہے کیوں کے عوام تحریک انصاف کیساتھ کھڑی ہے ۔عارف حمید بھٹی
#قیدی_ہے_غلام_نہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج ڈاکٹر بابر اعوان بھائی کی درخواست پر 3ایم پی او کے حوالے سے یہ لینڈ مارک فیصلہ دیا ہے کہ 3MPO کسی کے خلاف کسی ٹھوس ثبوت proper forum کے بغیر نہیں لگایاجاسکتا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کا حوالہ دے کر کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر 3 ایم پی او لگانے سے قبل اپنا mind apply کرے۔
انشاءاللہ اس فیصلے سے اسلام آباد اور دیگر شہروں میں اس قانون کے تحت نظر بند کیے گئے کارکنان کو ریلیف ملے گا۔
A short report on how Imran Khan was convicted in a politically motivated case denying him the right to a fair trial and is now being kept in the most inhumane conditions in solitary confinement.
#PrisonerNo804#قیدی_ہے_غلام_نہیں