اِن جوانوں کو فرشی سرخ سلام پیش کرنا چاہیے جنہوں نے 10 مئی کو ازلی دشمن ہندوستان کا غرور خاک میں ملایا اور پاکستان کو وہ فتح دلوائی جو یقیناً ماضی میں کبھی حاصل نہ ہوسکی
آج انہی غیور جوانوں کی بدولت پاکستان کو پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے