کرنل کی بیوی! پاکستانی فوج کے نام پہ کلنک کا ٹیکا! ابھی تک کرنیلوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ اس عورت اور اس کے بےوقوف خاوند نے انھیں زہر کا ٹیکا لگا دیا ہے! اور ان کی بچی کچی عزت گٹر میں پھینک دی ہے! میجر عزیز بھٹی کے سہانے خواب سے بیدار ہو جاؤ کرنیلوں! آنکھیں کھولو!
اس وڈیو کلپ سے یہ بات بالکل واضع ہو جاتی ہے کہ اس خاتون جسے سرکاری طور پہ کرنل کی بیوی اور بہت سے لوگ کرنل کی گرلفرینڈ کہہ رہے ہیں، اسے طلباء سے کوئی خطرہ نہیں تھا - یونیفارم پہنے کرنل کو power projection کے لئے بلایا گیا - یہ واقع فوج کے ڈسپلن کے بریک ڈاؤن کی نشانی ہے! افراد اور گروپس فوج کی طاقت کواپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر رہے ہیں- GHQ ان افراد کی خودغرضی کے پیچھے کھڑے ہو کر فوج کے اجتماعی مفاد کو نقصان پہنچا رہا ہے - کورٹ مارشل اور فوج سے فوری بدطرفی سے ہی ٹرینڈ کو روکا جا سکتا ہے!
یہ لوگ صرف اپنے ذاتی مفاد کی خاطر اب بھی اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ ورنہ اس نظام کا حصہ بن کر نئی آئینی ترامیم کروانے کی قیمت لینے کے بجائے استعفے دیں اور سڑکوں پر نکلیں
اب آپ لوگوں کی ماؤں کے ساتھ عاصم منیر کو سلائیں گے۔ اور پھر جب لوگ آپ کو ایسا ہی جواب دیں گے تو آپکو خاندانی روایات اور پتہ نہیں کیا کیا یاد آ جائے گا۔
تھوڑا کنڑول رکھو۔ تھوڑا زبان بیان پر کنٹرول۔ وقت بدل جانا ہے۔ پھر آپکو ندامت ہونی ہے
Please write to your MP and ask them to lobby Govt to get off the fence and actively object to this cruelty.
You can find your MP’s name and details here: https://t.co/RBGLX5BbOc
Without a meaningful intervention, the Pakistani govt will undoubtedly kill off @ImranKhanPTI simply because they know that for as long as he lives, he is a threat to their power and corruption
🚨🚨
While mainstream media become complete mouthpiece/propaganda tool of the state, social/digital media emerged the only and real-time source of information for the common person!
ڈی جی صاحب، اب سمجھ آئی کہ آپ نے Comment Section کیوں بند کر کے رکھا ہے؟ کیونکہ، آپکے جو تنخواہ دار ہیں وہ بیچارے صرف ایک ہی طرح کی گالیاں نکالتے ہیں - مگر جو آذاد ذہن کے پاکستانی نوجوان ہیں وہ بڑے intelligent questions اٹھاتے ہیں: مثلا وہ پوچھتے ہیں: کیا راشد منہاس نے اپنے سینئر بنگالی افسر کی بات نہ مان کر حکم عدولی نہیں کئی؟ اگر ساری ٹرینگ حکم ماننے کی ہے تو راشد منہاس نے کیسے اندازہ لگایا کہ درست چیز کیا ہے؟ اور اگر اپنا ضمیر استعمال کرنے پہ راشد منہاس کو نشان حیدر مل گیا تو ہماری سوچ پہ دھشت گردی کے مقدمے کیوں؟ کون کرتا ہے یہ فیصلے؟ کچھ نوجوان یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں کہ کیسے پتہ چلے کہ یہ کہانی سچی ہے؟ کاک پٹ میں کیا ہو رہا تھا؟ یہ کسے پتہ چلا؟ کہیں خالی حادثہ ہی تو نہیں تھا؟ امید ہے کہ DG صاحب کی اگلی پریس کانفرنس میں گریدہ فاروقی صاحبہ نوجوان نسل کی ترجمانی کرتے ہوے ڈی جی صاحب محترم ستارہ امتیاز، جرات اور تمغہ بصالت، Sword of Honour وغیرہ سے یہ سوال پوچھیں گئی! - تاکہ بہادر فوج کا Comment Section کھل سکے! پاک فوج زندہ باد!
میرے پاکستانیو اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانو
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کی تحریک ابھی آگے لے کر چلنی ہے۔ حقیقی آزادی کی پہلی سیڑھی آزاد عدلیہ ہے۔ آزاد عدلیہ ہی صحیح معنوں میں انصاف کر سکتی ہے۔ عدلیہ کے انصاف سے ہی ہم نے اپنے لیڈر کو واپس لانا ہے۔ آزاد عدلیہ کی بنیاد آپ نے رکھنی ہے۔ آپ نے ہی حق پرست ججز کے بازو بننے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہی ان کو طاقت ملنی ہے۔
آپ لوگوں نے ایک آزاد، خوشحال، ترقی یافتہ اور خودمختار پاکستان کے لئے عمران خان صاحب کا انتخاب کیا ہے۔ مسلسل ان کا ساتھ دیا ہے۔ اگر آج بھی عمران خان صاحب اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں تو ان کی طاقت آپ ہیں۔ ان کی اُمید آپ ہیں۔ آج تک اگر وہ ہار نہیں مان رہے تو اُس کی ایک وجہ آپ ہیں کیونکہ آپ بھی عشق عمران سے باز نہیں آرہے۔ میں آپ لوگوں کی اس خلوص، اس عشق اور جہد مسلسل کو سلام پیش کرتا ہوں۔
سیاست کا عمرہ کرنے کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ سارے پاکستانی لیڈر بار بار یہ ڈرامہ اس لیے کرتے ہیں کیونکہ بہت بڑی تعداد میں پاکستانی بےوقوف ہیں اور بار بار طاقتور اشرافیہ کے ہاتھ احمق بننے کے لئے تیار رہتے ہیں! عمرہ کو سیاسی دوروں کے ساتھ mix نہیں کرنا چاہیے! اور طاقتور اشرافیہ کے عمرہ اور حج ان کا ذاتی پرائیوٹ معاملہ ہونا چائیے جس کی تصاویر اور تشہیر نہیں ہونی چاہیے! اپنی راے کا اظہار کریں! ISPR کے ملازمین کے لئے اپنی صلاحیتں دکھانے کا بھی سنہرا موقع ہے! کرنل صاحب دیکھیں گے کہ آپ نے کتنے اچھے ٹویٹ لکھے ہیں! بونس کمانے کا چانس!
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
مطالعہ پاکستان میں جو تم نے پڑھایا ہے، وہ جھوٹ ہے۔ پاکستان میں غدار وہ ہے، جو ووٹ کی طاقت کو نہیں مانتا۔ جرنیلو! تم کس حق سے حکمرانی کر رہے ہو؟ تمہاری حیثیت قائدِاعظم نے طے کر دی تھی۔ اب اسی کی پاسداری کرو! مخدوم جاوید ہاشمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@JavedHashmiJH
ایک آدمی کے پیچھے آپ نے 13 سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ، میڈیا اور 6 سو کروڑ، 3 سو ملین ڈالر جوبائیڈن سے لے کر لگایا،
لیکن پھر بھی عمران خان کو کنٹرول نہیں کر سکے! ظفرہلالی۔
آج ہم پھر سے ملاقات کیے بغیر واپس جا رہے ہیں، لیکن واپس ضرور آئیں گے۔ آج پھر جیل انتظامیہ نے قانونی احکامات کو کرنل صاحب کی ٹوکری میں پھینک دیا۔
قانون اور عدلیہ بھی عمران خان کی طرح اغوا کیے جا چکے ہیں۔#imrankhan
سیاسی اختلاف آپ کا ن لیگ کے ساتھ ہے عاصم منیر نے کیا کیا ہے؟ صحافی
بات سنیں عمران خان نے کہا ہے عاصم منیر مجھے مارنا چاہتا ہے تو وہ مارنا چاہتا ہے جب یہ عمران خان کہہ رہے ہیں تو وہ سچ کہہ رہے ہیں۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
اگر رات کی تاریکی میں زرداری یا نواز شریف کی بیٹیاں اس طرح سڑک پر بیٹھی ہوتیں، تو یہ لفافے اور بکاؤ میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن عمران خان کی بہنوں کے معاملے میں مکمل خاموشی ہے
اس لئے سوشل میڈیا بھرپور سپورٹ کریں 🔥
عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بہت مایوس ہیں اپنے سینئر وکلا اور اپنی پارٹی کے وکلا کے ساتھ کہ وہ عدالتوں میں مؤثر انداز میں دباؤ نہیں بنا سکے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کا ہسپتال میں علاج کروا دو۔ یہ کتنا مشکل کام ہے؟ ڈھائی مہینے ہو گئے ہیں، ہم عمران خان کے علاج کے لیے تڑپ رہے ہیں۔ جب پریشر کا موقع تھا تو تحریک انصاف ہماری مدد کر دیتی، ہم دن رات یہاں (اڈیالہ جیل کے باہر) بیٹھتے ہیں پریشر بنانے کے لیے۔ پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی ہے، ہم اسی کو کہہ سکتے ہیں اور کس کو کہیں۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan