ہر شہری،خصوصاً ان نوجوانوں سے جو پہلی مرتبہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے، سے میر�� التماس ہے کہ 13 جولائی سے پہلے اپنے ووٹ کی تصدیق اور (ووٹ درج نہ ہونے کی صورت میں) اپنے ووٹ کا اندراج کرواتے ہوئے ووٹ کی پرچی کےذریعےانقلاب کی راہ ہموارکرنےکیلئےپاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں۔
Are you looking to give your resume a boost? We can provide resume writing services that will help you stand out and get noticed! Our team of experts have years of experience in crafting resumes that have helped people land their dream jobs. #resume#jobsearch#resumewriting
طلاقیں، شوہر کے دوست کے ساتھ معشُوقیاں، ساس سی نفرت، بہُو پر شک، شوہر کا بیوی کو مارنا، شوہر کا بیوی کی سہیلی سے چکّر، پیسے کو پُوجنا، رشتوں سے بھاگنا۔۔۔۔۔۔
یہ پاکستانی ڈرامے کیا جہُنم میں لکھے جاتے ہیں ؟