@AnwarLodhi جو لائے ہیں ان کے تلوے تو چاٹنے ہیں پاور کےنشے میں یہ لوگوں کو مار سکتے ہیں اپنی عزت نہیں کروا سکتے۔یزید بھی اسی طاقت کے نشے میں سمجھتا تھا امام اور اہلبیت کو شہید کر کے سمجھتا تھا کہ میں ہمیشہ کیلئے جیت گیا لیکن جیسے اج باجوہ دنیا میں ذلیل ہو رہا ہے یہ بھی ایسے ذلیل ہو گے