زندگی اپنے آپ ایک معجزہ ہے!
اس معجزے کی ہر سانس جئیں.
اپنی نا امیدی کو نئی روشنیاں دیں،
اور اس حقیقت پر یقین رکھیں کہ جو زمین سے نہیں ہوتا وہ آسمان پر ضرور ہوتا ہے. اللہ پاک ہر انسان سے بے پناہ محبت کرتا ہے
#AllahMuhamad#alhamdulillahforeverything#tauseefnawazsipra#2k24
مچھلی جب تک اپنا مُنہ بند رکھے،کوئی اُسے شکار نہیں کر سکتا 🎣 بلا ضرورت اپنا مُنہ مت کُھولیں اور اپنی کمزُوریُوں کُو ہر ایک کے سامنے ہرگز ظاہر نہ کریں کیونکہ کُچھ لوگ آپکی چُھوٹی سے چُھوٹی غلطی پر آپکا شکار🏹 کرنے کے مُنتظر بیٹھے ہیں #توصیف_نواز_سپراء_لالیاں_آلا#becareful#2k23
جُو ہمارے ہیں ہمارے ہی رہیں گے آپ بے شک اُن سے جتنی مرضی مُلاقاتیں کرلیں ، محفلیں سجا لیں، تصاویر بنوا لیں یہ آپ کی بُھول ہے کہ حالات کے ہاتھوں وقتی مُجبور ہُو کر وُہ آپ کے ہُو جائیں گے
#timeisfree#tauseefNawazSipra#2k22
(توصیفیات سے)
کُوئی بھی پتھر ہتُھوڑے🔨 کی آخری ضرب سے ٹوٹتا ہے
لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں
ہتُھوڑے🔨 کی پہلی تمام ضربیں بِیکار گئیں
اسی طرح کُوئی بھی کامیابی مسلسل کوششُوں کا نتیجہ ہُوتی ہے
#silence_straggle#tauseefNawazSipra#2k22
اگر کوئی تعلقُ
ذہنی اذیت کا سبب بنے
تُو خامُوشی سے الگ ہُو جایا کریں
دُور رہ کر
تکلیف برداشت کرنا آسان ہے
بجائے اس کے کہ
اپنے من پسند شخص کے
بدلتے رنگ دیکھ کر
خُود کو مزید دُکھ دیا جائے۔۔۔!!!
#Brainwashing🧠
#tauseefNawazSipra#2k22
میں کسی بھی رشتے کو نبھاتے ہوئے سامنے والے کے ساتھ
اتنا مخلص ہو جاتا ہوں کہ وہ مجھ سے اکتا جاتا ہے
وہ مجھ سے پیچھا چھڑا لیتا ہے
اور اب میں خود سے بھی بیزار اور اکتا گیا ہوں کہ مجھے کسی اور کو اپنے لیے مخلص دیکھ کر الجھن محسوس ہوتی ہے🙄
#lifelesson#tauseefNawazSipra#2k21
لُوگ آپ کے اخلاق کی قدر اُس وقت کریں گے جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہُو!
غریب کتنا ہی خُوش اخلاق ہَو
لُوگ اُس کے اخلاق کو اُس کی مجبُوری سمجھتے ہیں!🥀🖤
#lifetips#tauseefNawazSipra#2k22
(5 اکتوبر ٹیچر ڈے)
ٹیچر ڈے کے موقع پر دُنیا کے سب سے بڑے اُستاد٫ مُعلم کائنات
حضرت مُحمدﷺکی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤🌹🌹🌹
#TeachersDay#tauseefNawazSipra#2k22
نَصرً مِن اللّہِ وفَتحًُ قَریِب🙏🤲♥️
جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دُنیا تُمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہُو اور تُمہارا رٙبّ تُمہیں کامیاب کردے..... 🥰🥰🥰
#imrankhanPT#tauseefNawazSipra#2k22
میں وِراثت میں ملا تھا، مرے نا قدروں کو
یعنی مُمکن نہیں مل پائیں نشانات مرے
روز میں لوٹتا ہوں خُود میں، ندامت کے ساتھ
روز مُجھ کو کہیں پھینک آتے ہیں جذبات مرے
مُجھ کو سُنیے، نظر انداز نہ کیجیئے صاحب
میرے حالات سے اچھے ہیں، خیالات مرے
#thinkingaboutlife#tauseefNawazSipra#2k22
تُم نماز کے لئے وقت نکالو
اللہ پاک تُمہاری زندگی سے بُرا وقت نکال دے گا۔ اللہ ہم سب کو پانچ وقت باجماعت نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمیـــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 👆😔🙏😭🤲
#pray_for_all_muslim_umma#tauseefNawazSipra#tauseefNawazSipra
اللہ جب اپنے بَندے سے ناراض ہوتا ہے تو وُہ اُس سے رِزق نہیں چِھینتا، دولت💵نہیں چِھینتا،طاقت نہیں چِھینتا، بلکہ اُس سے سجدے کی تُوفیق چِھین لیتا ہے۔
اللّٰہ پاک ہم سب کو سجدہ کرنے کی تُوفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
#pray_for_all_muslim_umma#tauseefNawazSipra#2k22