گزشتہ روز لندن مظاہرہ رکوانے کے لیے ایک آرگنائزر سابق صدر تحریک انصاف یو کے @MalikImranKhal کے بڑے بھائی کو سارا دن فیصل آباد میں ایجیسیز نے اغوا کر کے رکھا جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں
*✍️تعلیم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے آپ اپنی اولادوں*
*کو تعلیم لازم دلائیں ورنہ آپ کی نسلیں جاگیر داروں*
*کے بچوں کے آگے ننگے پاؤں اور ہاتھ جوڑ کر کھڑی*
*ہوتی رہینگی اپنی نسلوں کوجہالت سےنکالنا ہوگا .*
اب یہ میاں بیوی ہمیں بتائیں گے کہ پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا غلط کر رہا ہے۔ جب ورکرز ماریں کھا رہے تھے اور لیڈر جیل میں تھا تو یہ پی ڈی ایم اور استحکام پارٹی کے نیچے لیٹ رہے تھے۔ آج یہ پارٹی کے مامے بننے آگئے۔ اگر یہ لوگ پارٹی میں آئے تو ہمارا سارا بیانیہ ختم ہو جائے گا۔
*بلاول بڑے خاندان میں پیدا ہوئے ہمارے لیے قابل احترام ہے۔۔۔۔۔*
*بے شرم علی محمد خان🖐🏿*
*زاتی حثیت میں یہ بیان بے شک دیں۔۔۔۔*
*آپ کے بڑے خاندان وہ ہیں جو شہدا ہیں 26 نومبر کے جو آپ کے بلانے پر آئے، خون سے قیدی نمبر 804 لکھتے رہے۔*