"we are not Pakistan." - Marandi
Yes "definitely NOT", we don't let our enemies kill our "Top Nuclear Scientists", & definitely WE ARE A NUCLEAR POWER, & ONLY NUCLEAR POWER IN THE ENTIRE MUSLIM WORLD & we DON'T sign peace deals with US to "terminate" our nuclear program.
& definitely we have actually shot down Israeli fighter jets in real wars, which you definitely can dream about, so yeah "we are not Iran", we are the Islamic Republic of Pakistan ✊🇵🇰
JD Vance on Pakistan's Asim Munir:
I have probably talked to Field Marshal Munir more than I have talked to anybody else over the last three months.
We would not be here without his statesmanship.
He is a military leader, but I think he has shown himself to be a great diplomat.
بریکنگ
معرکہ حق — ایک سنسنی خیز اور حقائق پر مبنی دستاویزی فلم جاری (دورانیہ:27 منٹ 51 سیکنڈ)
"معرکہ حق " 27 منٹ 51 سیکنڈ پرمشتمل جامع اور معلوماتی دستاویزی فلم ہے جو مستند حقائق پر مبنی ہے
یہ فلم نہ صرف ہندوستان کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کرتی ہے بلکہ پاکستان کی جرات مندانہ عسکری کارروائی مارکۂ حق کی جھلک بھی پیش کرتی ہے
ایک ایسا تاریخی لمحہ جس نے جنوبی ایشیا کے جیو اسٹریٹیجک توازن کو یکسر تبدیل کر دیا
یہ فلم ناقابلِ تردید شواہد کے ذریعے ثابت کرتی ہے کہ پہلگام کا واقعہ بھارتی بیانیے کی بنیاد پر سچائی کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتا
اس کے برعکس، پاکستان نے نہ صرف اپنے خلاف گھڑے گئے جعلی دہشت گرد کیمپوں کی حقیقت دنیا پر آشکار کی، بلکہ خود بھارتی عوام نے بھی مودی سرکار کے جھوٹ کو بے نقاب کیا
دستاویزی فلم میں 10 مئی کو آپریشن بنیان مرصوص کے تحت پاکستان کی جانب سے بھارت کو دیا گیا فیصلہ کن عسکری جواب بھی پیش کیا گیا ہے
ایک ایسا جواب جس نے بھارتی جارحانہ عزائم اور جنگی جنون کو واضح پیغام دیا
ڈاکومینٹری میں سیاسی اور عسکری قیادت کی بر وقت فیصلہ سازی کو بھی اجاگر کیا گیا ہے
دستاویزی فلم میں
پاکستانی عوام کی افواج پاکستان کے ساتھ بھرپور حمایت اور بہادری کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی انٹرنیشنل میڈیا کو بریفنگ؛
بھارت نے ہمارے معصوم بچوں کو کو شہید کیا اور اسے قومی کامیابی قرار دے کر فخر سے جشن منایا، ہماری مساجد اور قرآن پاک شہید کیے ہیں، یہ تصاویر اب پاکستان کی اجتماعی یادداشت کا حصہ ہیں، جنہیں یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان سے یہ سوال پوچھنے سے پہلے کہ اب پاکستان کیا کریگا یہ تصویریں دیکھ لیں اوریاد رکھیں۔