وہ جو سندھ کے محنتی اور باشعور باسیوں کو دہائیوں سے لاقانونیت اور افلاس میں گھیرے رکھ کر آزاد کشمیر میں اپنا حصے کا دعوی کرنے پہنچے ہوئے ہیں انہیں خبر ہو کہ آزاد 804 باقی ملک کی طرح سندھ میں بھی راج کرتا ہے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
History has never witnessed such a phenomenon. Despite the peak of fascism, the nation’s resilience continues to grow stronger, and it is determined to persist until Khan’s release. Every Tuesday, despite obstacles and restrictions, Imran Khan’s sisters and supporters travel to Adiala Jail to secure his release and a meeting with him.
کراچی پریس کلب پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس
کانفرنس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں کے علاوہ سیاسی، قومپرست جماعتوں، وکلاء، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت۔
اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پارلیمنٹیرینز، پارٹی عہدیداران اور کارکنان موجود۔
موقع پر قرآنی خوانی کی گئی جبکہ ترلائی میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کے شہداء کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
قوم غم اور جدوجہد میں ایک ہے۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#AllowAccessToImranKhan
کراچی میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں دفعہ 804 کا نفاذ، عوام کی بڑی تعداد نے وزیر اعلیٰ کا استقبال کر کے ثابت کیا ہے کہ کپتان عمران خان عوام کی رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہے ہیں۔
#سندھ_عمران_خان_کا
5 دن سے عسکری ٹاؤٹس سے دھمکیاں دلوائی گئیں کہ کوئی اڈیالہ جیل کے باہر نہ آئے، دیکھ لو عمران خان کے چاہنے والے آ گئے !
بزدلوں اب تمہارا یہ خوف کا کاروبار نہیں چلے گا !
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور فسطائیت کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے تمام اضلاع میں پُرامن احتجاج کا انعقاد کیا گیا۔
اپنے قائد عمران خان اور بہنوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا مظاہرین کا مطالبہ ایک ہی تھا کہ امتِ مسلمہ کے عظیم رہنما عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے یہ ظلم، فسطائیت بند کی جائے
@Aleema_KhanPK@salmanAraja
#KhanInSolitaryConfinement
#GetOnTheRoadsForKhan
”آپ آزاد ہیں، ایک آزاد قوم کی حیثیت سے، اس آزاد پاکستان میں آپ اپنے مندروں میں جانے کے لیے آزاد ہیں، آپ اپنی مسجدوں میں جانے کے لیے آزاد ہیں، یا کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے لیے آزاد ہیں۔“
قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی قیادت نے 25 دسمبر، یومِ قائدِ اعظم کے موقع پر ان کے مزار پر حاضری دی اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر قائدؒ کی قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور یہ عزم دہرا یا گیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف قائدِ اعظم کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ایک مضبوط اور خودمختار پاکستان کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔
#
#QuaidEAzamDay
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
عمران خان کے حکم پر، پورے پاکستان میں خان کے دیوانوں نے آزادی کی جدوجہد کے لیئے اسٹریٹ موومنٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
نکلو پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ۔
کیونکہ ہم نکلیں تو عمران خان نکلے گا ۔۔
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ#ReadyForStreetMovement
آج سے سندھ میں بھرپور سٹریٹ موومنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ انشاءاللہ پورے سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر سٹریٹ موومنٹ کی پری موبلائزیشن مہم جاری رہے گی۔ آج ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے مختلف بازاروں اور شاہراہوں پر عوام میں ہینڈ بل تقسیم کیے گئے۔ یہ جدوجہد رکے گی نہیں، کراچی، حیدرآباد اور سندھ کے ہر کونے میں اس موومنٹ کو مزید رفتار دی جائے گی۔
@HaleemAdil
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
13 اگست کی رات کراچی میں نکلنے والی تحریک انصاف کی شاندار ریلیاں!
جس طرح 1947 میں اس باشعور عوام نے تحریک آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا آج 77 سال گزرنے کے باوجود اسی جوش و جذبے کے ساتھ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں بھی اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
All roads will lead to Islamabad on 8th September, InshaAllah! Brilliant video montage by Ayaz from Chocolate Films as people share their excitement about attending the Jalsa!
#IslamabadJalsa#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں
پورے پاکستان کی طرح سندھ بھی ہے تیار ! چلو چلو اسلام آباد چلو
ہم نکلیں گے تو نکلے گا عمران خان۔!
اب فیصلہ کن ہے وقت آخری ہے مرحلہ
اب کوئی روک سکتا ہی نہیں کیونکہ یہ جنون کی پرواز ہے ۔۔!!
🗓 8 ستمبر
📍 اسلام آباد۔
#جلسہ_تو_ہوگا#IslamabadJalsa#ReleaseImranKhan
چاہے ہماری جان چلی جائے ہم لڑیں گے !!
کہتے ہو لوگ ڈر گئے ہیں، تم کہتے ہو یہ قوم بھیڑ بکریاں ہیں، تم نے اس قوم کے جذبات سے کھیلا ہے، کراچی سے اسلام آباد جانے والی اس خاتون کے جذبے کو دیکھیں۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو