کراچی ائیر پورٹ قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کراچی کے زمیداران کے ہمراہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی استقبال کیلئے پہنچ گئے قائد محترم ویلکم مرحبا کراچی کی سرزمین پر ❤️
#TeamJUISindh
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ جیسے زیرک سیاستدان دوسروں کیلئے دروازے کبھی بند نہیں کرتے مگر اصول جو وضع کرلیں اس پر استقامت کا پہاڑ بن جاتے ہیں ۔ آنیاں جانیاں لگی رہیں گی ، لیکن اپنے مؤقف پر نو کمپرومائز
ان شاءاللہ العزیز
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، باپ، آئی پی پی کے وفد کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
اتحادی جماعتوں کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات شروع
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت جاری
#TeamJUISindh
جمعیت علماء اسلام کی کور کمیٹی کا اجلاس مول��نا فضل الرحمٰن کی صدارت میں جاری ۔ ترجمان جے یو آئی ۔
جے یو آئی کور کمیٹی اجلاس میں کل کے نیشنل اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ ترجمان جے یو آئی
اجلاس میں اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی ۔ترجمان جے یو آئی
مولانا راشدمحمودسومرو صاحب کی جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاون کورنگی آمد جہاں بروز اتوار کو صوبائی مجلس شوری اضلاع کے عاملہ اور تحصیل اور پی ایس کا مشترکہ اجلاس کے مقام کا دو��ہ اور تمام انتظامات کو حتمی شکل دی مہمان خصوصی قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ہونگے
#TeamJUISindh
ان شاءاللہ
3 مارچ 2024 بروز اتوار
*قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب* ایک اہم اجلاس سے خطاب فرمائیں گے ۔❤️
بمقام ۔ *جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن کورنگی کراچی*
#TeamJUISindh