Viral:
A young Japanese woman in Peru bowed and knelt before a street vendor to apologize after insulting him, having mistakenly thought he was a scammer.
شبِ معراج، وہ رات جب زمین خاموش تھی اور آسمان گواہ بنے،
جب محبوبِ خدا ﷺ کو رب کے قرب کا وہ مقام ملا جہاں تک اور کسی کی رسائی ممکن نہیں۔
یہ رات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ راستہ کٹھن ہو، تو منزل رب کی رضا ہوتی ہے۔
#ShabEMeraj#BlessedNight #NightOfMeraj#BlessedNight
یہ خاتون آرام باغ کے علاقے میں ایک چھوٹی سی دکان چلاتی ہیں اور محنت مزدوری سے اپنا روزگار چلا رہی ہیں۔
بدقسمتی سے یہ شخص ان کا موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گیا ہے۔
اگر کوئی اس شخص کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو خدارا مدد کریں، تاکہ اس بدبخت کو قانون کے کٹہرے تک پہنچایا جا سکے۔
آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع اس محنت کش خاتون کے لیے بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
شاہراہِ دستور اسلام آباد پر گزشتہ روز پیش آنے والا افسوسناک واقعہ، جانبحق ہونے والی دونوں لڑکیاں سپرد خاک، والدین غم سے نڈھال، جانبحق ہونے والی 25 سالہ لڑکی تابندہ اپنے گھر کے اخراجات میں والد کا ہاتھ بٹاتی تھیں۔ وقوعہ کے وقت وہ سکوٹی پر اپنی سہیلی ثمرین حسین کے ہمراہ جاب سے واپس گھر آ رہی تھی۔ تعلق گلگت بلتستان کے علاقہ سکردو سے تھا۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اے لوگو! تم سے پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ جب ان میں سے کوئی دولت مند اور معزز آدمی چوری کرتاتو وہ اسے چھوڑ دیتے اور جب کوئی کمزور آدمی چوری کرتا تو اس پر حد قائم کردیتے تھے۔ اللہ کی قسم! اگر(میری لخت جگر) فاطمہ بنت محمد(ﷺ) بھی چوری کرے تو میں کا بھی ہاتھ کاٹ دوں گا۔
(صحیح بخاری: 3475
ابھی دو روز پہلے ہی بحث جاری تھی کہ کم عمر بغیر لائسنس ڈرائیوروں کے خلاف پنجاب میں کارروائی اچھا قدم ہے مگر لوگ مان نہیں رہے تھے کہ بچوں پر ایف آئی آر نہ کریں۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے کم سن بیٹے نے اپنی گاڑی کے نیچے ایک غریب کی بیٹی اور اس کی دوست جو سکوٹی پر جا رہی تھی اسے V8 سے کچل دیا۔
اسی لیے کہا تھا کہ ایسے بچوں اور ان کے والدین سے بالکل رعایت نہیں ہونی چاہیے، یہ اپنے ساتھ دوسروں کی جان کے لیے خطرہ ہیں۔
محمد ابوذر جس کی عمر سولہ سال ہے اس نے ریڈ زون کے ایریا میں رات ایک بجے کے بعد سکوٹی سوار دو خواتین کو کچل ڈالا جو موقع پر ہی جانبحق ہو گئیں ملزم اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اصف محمود کا بیٹا ہے جج صاحب خواتین کے لواحقین سے صلح صفائی کے بھرپور دباؤ ڈال رہے ہیں اب سول سوسائٹی کو اس کیس کو ٹیک اپ کرنا ہوگا
ہوٹل والے غلط ہیں یا گورئمنٹ ملازمین فوڈ اتھارٹی والے
کیونکہ یہ پاکستان ھے یہاں اکثر ایسا ھوتا ھے کہ جو جس شعبے میں ھوتا ھے اس فیلڈ سے حرام کھانے کو اپنا حق ضرور سمجھتا ھے اگر آپ کہے پاکستان جیسے ملک میں حرام بند ھو گیا یا ھو جائے گا ناممکن ھے
فیصلہ آپکا غلط کون سہی کون 🫵
چھٹی جماعت کی طالبہ کو جان لینے والی سزا..!
انڈیا ،مہاراشٹر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 6 سالہ بچی کو بطور سزا 100 بیٹھکیں لگوائی گئیں جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئی 💔، سکول کو بند کر دیا گیا ہے پو لیس کے مطابق جب تک ذمہ دار استاد کے خلاف فوجداری کارروائی نہیں ہوتی، اسکول کو کھلنے نہیں دیا جائے گا