Pakistan’s well respected scientist Dr Samar Mubarakmand claimed that the copper and gold reservoirs in Balochistan were worth US $273 billion while a similar kind of reserves had also been discovered in North Waziristan. https://t.co/T0UMzu7Myg
"کابلی پلاو" کی دلچسپ کہانی پختون معاشرتی اقدار کے نئے دریچے کھولتی ہے جہاں حاجی مشتاق کی ذمہ داریوں، باربینہ کی معصومیت اور شمیم کے بچپن کے خوابوں کے درمیان کا سفر طے ہوگا۔
یہ کہانی پختون رسم و رواج اور ہمارے معاشرے کی اصلیت کا عکاس ہے جو آپ کو محسوس کرائے گی کہ آپ بھی ان کرداروں کے ساتھ ایک سفر میں شریک ہیں
پیش خدمت ہے "کابلی پلاو" کا ٹریلر!
#KabliPulaoBYGREENTV
"کابلی پلاو" کی دلچسپ کہانی پختون معاشرتی اقدار کے نئے دریچے کھولتی ہے جہاں حاجی مشتاق کی ذمہ داریوں، باربینہ کی معصومیت اور شمیم کے بچپن کے خوابوں کے درمیان کا سفر طے ہوگا۔
یہ کہانی پختون رسم و رواج اور ہمارے معاشرے کی اصلیت کا عکاس ہے جو آپ کو محسوس کرائے گی کہ آپ بھی ان کرداروں کے ساتھ ایک سفر میں شریک ہیں
پیش خدمت ہے "کابلی پلاو" کا ٹریلر!
#KabliPulaoBYGREENTV
ایک ایسی پارٹی ہے جو کبھی آرمی چیف کو ابو کہتی تھی پھر اس ابو نے اپنا غیر آئینی ہاتھ اولاد کے سر سے اُٹھا لیا، پھر اولاد نے ابو کے ساتھ جو کیا وہ دنیا نے دیکھا، اب وہ پارٹی چیف جسٹس کو ابو کہہ رہی ہے۔۔۔ اللہ خیر کرے۔
Masjid Al Aqsa under attack again!!
Why is the international media now silent because it is not Ukraine or because they're Muslims?!!!May Allah destroy Israel Ameen.
#Stand_with_Palestinians
The current situation of Pakistan is alarming. Lack of jobs, rising crime, devaluation of currency, middle class now falls in lower middle class and God knows how lower middle class is surviving. What do you think is the possible solution of this?
#PakistanLawarisNahi
مفت آٹا کیا ان کے اصل حقداروں تک پہنچ رہا ہے لوگ تین چار آٹے کی بوریاں سٹاک کر رہے ہیں لیکن کچھ خوددار لوگ ایک بھی نہیں لے رہے کیونکہ یہ غریبوں کا حق ہے یہ سوچ کر لہذا قیمتوں میں کمی کی جائے نہ کہ عوام کو خوار کیا جائے۔
#Flour_prices_not_acceptable
آٹا مزید مہنگا ہوگیا، زمہ دار کون؟
10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1250 تک پہنچ گئی, غریب عوام روٹی کو ترسنے لگی۔حکومت کو چاہیے کہ آٹے کی قیمت میں کمی کرے تاکہ غریب عوام خرید سکے۔#Flour_prices_not_acceptable
کیا واقع ہی حکومت نے مفت آٹے کی مہم چلا کر عوام کے کو ریلیف دیا ہے؟ کیا ہوتا اگر حکومت اس کے بجائے آٹے کی قیمتوں میں کمی کردیتی؟ تاکہ عام آدمی آسانی سے آٹا خرید سکتا۔ رمضان میں آٹے کی قیمت دگنی کرکے مفت آٹے کی مہم چلانے سے عوام کو کیا
فائدہ ہے؟
#Flour_prices_not_acceptable
People have forgotten how to respect traffic police and obliged traffic rules i seen a citizen raised hand on traffic warden how shameful this act was He had an authority he could do in prison if he wanted please improve yourself and follow rules for your life safety
#Traffic