Missing gril's father begging
#Nowshera: A poor rickshaw driver has appealed to #Azakhel police to recover his missing daughter.“I have not even a single penny to offer as a bribe for my daughter’s recovery. My house rent has been unpaid for three months,”Javed told the media.
میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا ملازم ہوں ۔ 14 سال سے سروس کررہا ہوں ۔میں اقبال صاحب کے آفس میں آیا ۔ انہوں نے ہاتھا پائی کی ۔ مجھے مارا ۔ میری تین ماہ سے سیلری نہیں دے رہے ۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے ملازم کی وائرل ویڈیو
یہ لوگ مری سے براستہ ایکسپریس وے اسلام اباد کی طرف سفر کر ر��ے تھے ایک گاڑی نے ان کو ہٹ کرنے کی کوشش کی ۔ ڈرائیور نشے میں دھت تھا ۔ آگے جاکر اس نے گاڑی درمیان سڑک میں روک دی اور پسٹل لیکر نیچے اترا ۔ اس گاڑی والے کو گالیاں دیتا ہوا آگے بڑھنے لگا ۔ ان لوگوں نے گاڑی کو ریورس کرکے اپنی جان بچائی ۔
ان لوگوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو اپلوڈ کردی
Jam Majid Aslam, a student of Aitchison College, Lahore and founder of Zauq foundation, has reportedly gone missing while returning to Bhong from Rahimabad after coming home for his holidays.
It has been more than 24 hours since he was last seen. According to his family, his car (Registration: BXB-165) was last tracked towards Balochistan, raising serious concerns about his safety. His family, friends, and the local community are urgently searching for him.
If you have seen Jam Majid Aslam, his vehicle, or have any information regarding his whereabouts, please contact his family immediately.
Contact: +92 300 8676865
Your share could make a life-saving difference. Please help us spread this alert.
24 hours after the announcement and #PSBlackout is already a partial success!
Players, creators and media continue to spread awareness about the downsides of a digital-only future, and why physical games are important. Keep educating people! Keep the backlash going!
🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨
یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔
گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔
کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔
اس بچے سے ��سلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔
میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔
ایک معصو�� بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید ��شدد سے بچایا جا سکے۔
Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi
https://t.co/UQRaEJJC7f
To celebrate the Worldwide Launch of #UFC6 , giving away copies of the Standard Edition. LIKE & RT this post, I'll be picking 15 winners. UFC 6 is out now on PS5 and XB!
UFC 6 GIVE AWAY‼️
5 PS5 Codes (U.S) 5 PS5 Codes (EU)
5 Xbox Codes (Region Free)
✅ Comment your favorite fighter, console, and region! EU/NA.
✅ Like This Tweet.
✅ Retweet This Tweet.
UFC 6 OFFICIALLY OUT NOW! These are Standard Edition EA SPORTS UFC 6 Codes!
⚠️ SORTEO ⚠️
¡Hay en juego dos copias de #UFC6 para #PS5!
✅ Haz FAV y RT
✅Comenta con el hashtag #CarrefourConUFC6
✅Participa tantas veces como quieras con amigos diferentes
¡Hasta el 21/06!
Bases https://t.co/EjGwKKAkUm