#FeeAsPerLaw na is se zyada aur na is se kam Nobody is above the law ager isi tarah school kanoon ka mazak banata raha to na is mulk se chori khatam hogi aur na corruption jo khud mafia ban chukey hain to wahan se phir corruption hi parwan charhe gi mulk k mymar nahi
ناصرف مریم نواز کوارشد شریف کےحوالے سےٹویٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیئےبلکہ معافی بھی مانگنی چاہیئے۔کسی بھی انسان کو ذیب نہیں دیتاکہ کسی کی موت پر یہ سوچے کہ اس نے اپنا حساب برابر کرنا ہے۔یہ وقت ارشد شریف کےلواحقین کےساتھ کھڑاہونےاور انہیں انصاف دلانےکاہے،نہ کہ ایسےبیانات کا۔
I wish every single #Karachi person follow each other on twitter & create a strong strong social community where everything collectively raised.
Atleast a social media unity is not a hard thing.
Pls retweet if you agree!
آپ سب لوگوں سے ایک درخواست ہے کہ آپ پورا ملک تو صاف نہیں کر سکتے لیکن کم از کم یہ کوشش تو کریں کہ آپ جہاں رہتے ہیں وہاں ارد گرد صفائی رکھیں ، جیسے قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے اسی طرح ایک دن پورا پاکستان صاف ہو گا .
پہلے دنیا میں دو طرح کے ملک ہوا کرتے تھے ترقی یافتہ یا پھر ترقی پذیر۔ عمران خان نے صرف تین سال میں سخت مح��ت کر کے ایک تیسری قسم بھی ایجاد کر دی "زوال پذیر"۔
عاشر عظیم
جو بھی پاکستان کو سنوارنے کی کوشش کرے گا۔ اس کے لئے پاکستان کی سر زمین تنگ کردی جاتی ھے
میں کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، میں نے PTV کے مشہور ڈرامہ سیریل “دھواں” میں اسد کے نام سے مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا،
⬇��