Registration is open for the people of Pakistan around the world,
Click on the link below to get registered with us!
https://t.co/rMNfX7rbo7
#Dastak#TDP
یلدہ آنٹی نے بھی خوب ویوز بنا لیے اس کا یوٹیوب چینل دیکھیں جہاں بھی خان کا ذکر کیا گیا ہے وہ ویڈیو ہزاروں میں دیکھی گئی ہے اور جس میں خان نہیں اس کو دو ہزار لوگ بھی نہیں دیکھ پائے ۔
@SkyYaldaHakim
میں یہ ویڈیو دیکھ کر گھبرا گیا ہوں کہ @MaryamNSharif
نے تو اپنا کام درست کر دیا ہوگا بقول اس کے مگر اس نے مالٹے کے چھلکے سڑک کنارے پھینک کر ثابت کیا ہے کہ اسکی کی بھی دماغی تزین و آرائش و نشونما پٹواریوں کی ہے ۔
Congratulations @GovtofPakistan
ابھی ابھی ایک کلپ دیکھا کہ ہماری فوج اگر سوشل میڈیا کے فتنے سے فارغ ہونے کے بعد اسرائیل سے لڑے گی !! جی لڑنے ہی جا رہی ہے لیکن فلسطینیوں سے ۔۔
پختونخواہ نہیں پختونستان اس بات پر ہم متفق ہیں !! پہلے NWFP تھا اب KP اور کچھ لوگوں نے تو KPK اپنی طرف سے ایک ایکسٹرا Kایڈ کیا ہوا ہے ۔۔۔
ویسے ناموں سے کچھ نہیں ہوتا NWFP بھی ٹھیک تھا لیکن اے این پی غیر ضروری چیزوں میں الجھا دیتی ہے ۔۔۔۔
مطلب ہاتھ میں ایک ریولور ہو تو بندہ اتنا ظالم ہوجاتا ہے۔ تو آپ اندازہ کریں جس قابض فوج کے پاس ساڑھے چھ لاکھ قاتل اور جدید ترین ہتھیار ہونگے وہ کتنی ظالم ہوگی۔ اس لیئے قوم مسلح ہوئے بغیر اس فوج قبضے کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔