A doctor terminated from BBH for speaking up the truth in the most politest of ways, but a badtameez police guy was glorified and met by IG Punjab.
#Justice_for_Dr_Mudassir
What #ArshadSharifShaheed showed the world was "Agar Jana Hai tou Aisay Jao k Dunya Rashk Karay! He will remain a shining star; love for country, unmatchable skill & the heroic courage will always be celebrated by Pakistanis! #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان ناتواں مردوں عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟
(An- Nisaa : 75 )
#AlAqsaCallsMuslimArmies#GazaCallsPakArmy
یہ آج مسجد الاقصیٰ کا منظر ہے جہاں مسلمانوں کے ساتھ یہ ظلم ہوا۔
ہم شرمندہ ہیں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں۔
ہمارے حکمران اس وقت ایٹمی قوت ہونے کے باوجود آپکی مدد کو نہیں آئیں گے کیوں کہ وہ بے حد ضروری کام (ننگی وڈیو بنانے، اغواء اور جھوٹے پرچے کاٹنے) میں مصروف ہیں۔
یحیی بختیار (اٹارنی جنرل) جس نے مقدمہ لڑ کر قادیانیوں کو کافر ڈکلیئر کیا تھا لیکن سارا کریڈٹ مذہبی رہنما لے گئے اور قوم اپنے حقیقی قومی ہیرو سے نا آشْنا رہی۔
یحیی بختیار کے پاس سر لگانے والے یا چندہ بٹور کر قصے کہانیاں سنانے والے مقررین کا گروہ نہیں تھا ورنہ آج انکا بھی مزار ہوتا