@NoodleHairCR7 After seeing this video showing the unprofessionalism of the Argentinian team, Spain is blessed for winning against all odds and support of FIFA.
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
مجھے تو عمران خان کبھی کبھی کوئی درویش لگتا ہے۔وقت کا انتقام دیکھیے کہ جو تنخواہ دار اسے یہودی ایجنٹ کہتے نہیں تھکتے تھے آجکل نیتن یاہو کے لیے بیانیہ بنانے میں لگے ہیں۔یا اللہ تیری شان
@VicMellorForRI You can do it because your Touts are governing Pakistan, and surely they protect you. We dont have true democratic representation in Pakistan, so your can do innocent killing in Pakistan and all over the world.
واقعہ صرف ایک فرد یا ایک خاندان کا المیہ نہیں، بلکہ پورے نظام کی ناکامی کی علامت ہے۔
لاکھوں روپے خرچ کر کے لوگ جب ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹ خریدتے ہیں، تو اُن کا خواب ہوتا ہے کہ یہاں انہیں ایک محفوظ، پرسکون اور باعزت زندگی ملے گی۔ وہ اس امید پر سرمایہ لگاتے ہیں کہ سوسائٹی میں نکاسی آب، سیوریج، سڑکیں اور دیگر بنیادی سہولیات کا مکمل بندوبست ہوگا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ان نام نہاد "ماڈرن" سوسائٹیوں میں بھی پرانے نالوں پر بغیر کسی منصوبہ بندی کے کنسٹرکشن کر دی جاتی ہے، اور بارش آتے ہی سارا نظام زمین بوس ہو جاتا ہے۔
اسلام آباد DHA فیز 5 میں کرنل (ر) اسحاق قاضی اپنی بیٹی کو کالج چھوڑنے جا رہے تھے۔ مگر اُن کی گاڑی تیز پانی کے ریلے میں بہہ گئی۔ یہ صرف قدرتی آفت نہیں، یہ انسانی غفلت اور انتظامی لاپروائی کا نتیجہ ہے۔ اتنے مہنگے علاقوں میں بھی اگر نکاسی آب کا نظام نہیں، تو عام شہریوں سے کیا امید رکھی جائے؟
2018 میں جس وزیر آعظم نے ڈچ سیاستدان گیرٹ ویلڈر کی جانب سے گستاخانہ خاکوں پر آواز اٹھائی اور رسول اکرم کی شان میں گستاخانہ نمائش کو رکوایا دفاع رسول ﷺ کا وہ سپاہی غدار ریاست قرار دیا گیا، ... 2021 جس وزیر آعظم نے سری لنکا کادورہ کرکے مسلمانوں کو تدفین کی اجازت دلوانے کیلئے سری لنکا سے پالیسئ تبدیل کروائی وہ اسلام دشمن قرار دیا گیا ، 2022 میں جس وزیر آعظم نے بھر پور کوشش کرکے اقوام متحدہ سے اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کیخلاف 15 مارچ کو (اسلام فوبیا) کا عالمی دن قرار دلوایا اور اقوام متحدہ کی جرنل اسمبلی سے منظور کرایا، اسے بدعنوان اور چور قرار دیا گیا، جس وزیر آعظم نے واضح طور پر اسرائیل کو مسلمانوں کا دشمن اور اسے ناجائز ریاست کہا اسی کو یہودیوں کا ایجنٹ کہہ کر جیل میں ڈالا گیا ۔۔ تعالیٰ کے دین اور اسکے رسول ﷺ کی عظمت اور اسلام کی حفاظت کیلئے ایسے اقدام نواز شریف زرداری یا کسی اور لیڈر نے نہیں کیئے لیکن وہ تو آزاد ہیں اور ظلم کے ساتھ حکومت کررہے اور 25 کڑوڑ عوام صرف بزدلی سے جان بچانے کی خاطر اتنی بڑی ناانصافی پر خاموش ہیں منافق علماء سوء اپنے مفاد کی خاطر حقیقت سے آنکھیں بند کرکے اپنے اپنے مفادات کی قیمیت وصول کررہے ہیں ۔۔۔ وہ کیا سمجھتے ہیں وہ بچ جائنگے ؟ بلکل نہیں اللہ کی ذات اس ناانصافی پر خاموش نہیں رہیگی بہت جلد انشااللہ بہت بڑا عذاب اس نظام پر نازل ہونے والا ہے اب سب اپنی اپنی باری کا انتظار کریں ....
@kissan_pakistan In the international market, the price of sugar is Rs. 101 per kg. How it goes up to the sky @Rs173. Unable to understand the science that is being used by Pak Govt in fixing sugar rate.
عمران خان کی قید کو 716 دن ہو چکے ہیں۔
یعنی دو سال سے ایک ایسا شخص، جس نے پاکستان کو عالمی سطح پر عزت دی، نوجوانوں کو شعور دیا، کرپشن کے خلاف آواز بلند کی، وہ ایک تنگ و تاریک کوٹھڑی میں بند ہے… صرف اس لیے کہ وہ جھکنے والا نہیں، بکے نہیں، اور عوامی طاقت سے اقتدار میں آیا۔ساون کے موسم میں آدھے گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہمیں بے حال کر دیتی ہے،سوچو اُس شخص کو جو 716 دنوں سے مسلسل جسمانی، ذہنی، اور سیاسی قید میں ہے ۔وہ جس نے آسائشوں کی زندگی چھوڑی، عوامی جدوجہد کا راستہ چُنا۔انصاف کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے،عدالتیں خاموش ہیں، آئین پامال ہے،اور جو تخت پر بیٹھے ہیں، وہ صرف اپنی انا کے اسیر۔مگر یاد رکھو:قید، سلاخیں، ظلم — یہ سب عارضی ہیں۔جب تاریخ کا فیصلہ ہوگا،عمران خان ایک رہنما کے طور پر یاد رکھا جائے گا،اور ظالم… صرف سیاہ بابوں کا حصہ ہوں گے۔
یقیناً یہ ایک اہم اور تکلیف دہ حقیقت ہے کہ ہم ایک ایسی قوم بن چکے ہیں جو قدرتی وسائل کی قدر نہیں جانتی۔ آج جب بارشیں ہو رہی ہیں، اربوں لیٹر پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے، گلیوں، محلوں اور کھیتوں کو تباہ کر رہا ہے۔ مگر یہی پانی جو آج ضائع ہو رہا ہے، چالیس دن بعد ہمیں ترسا رہا ہوگا۔