جب تک روائتی میڈیا کے پاس عمران خان ایک موضوع تھا تو معاملہ مختلف تھا، اب کہانی سوشل میڈیا کے ہاتھ میں آ چکی ہے
تو برداشت کرو، کیونکہ ہم نے تو
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
اب بس کر دو ۔۔
یہ غداری کے کارڈ کھیلنا بند کرو ۔۔ اب بس کر دو
تمہاری انا نے ملک کے دو ٹکڑے کر دیے تھے اور کتنے ٹکڑے کرو گے ۔۔ اب بس کر دو
اٹھہتر سال سے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہو اور الزام عمران خان پہ ۔۔ اب بس کر دو
#اب_بس_کردو .
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
کشمیر سمیت پورے پاکستان میں جو قتل عام ہوا یا ہو رہا ہے، انسانی قتل عام، معاشی قتل عام، غنڈہ گردی، بدمعاشی، چوری، ڈکیتی، کرپشن، لوٹ مار، پیپلز پارٹی، نون لیگ اور دیگر اقتدار میں شامل جماعتیں سب ذمہ دار ہیں۔ الیکشن سے پہلے ایک دوسرے کو چور کہتے ہیں اور بعد میں مبارکباد دیتے ہیں۔ قوم ان کی حقیقت جان چکی ہے اور ان کی ڈرامہ بازی عیاں ہو چکی ہے۔
@NaeemPanjuthaa
چلائیں تو جواب میں آپ اپنے سیلف ڈیفنس میں اِن پر بھی جوابی گولـی چلا سکتے ہیں کیونکہ ڈی آئی جی فیصل کامران نے خود اپنی زبان سے بولا دیا ہے کہ سی سی ڈی کے پاس ایسا کوئی اختیار سرے سے موجود ہی نہیں ہے
اختیار میں نہیں آتا تو پھر اب تک سی سی ڈی نے جـنسی جرائم میں مطلوب افراد کے خلاف جتنے آپریشنز کئے ہیں، جتنے فل فرائی یا ہاف فرائی کئے ہیں سب خلافِ قانون ہیں کیونکہ سی سی ڈی تو قانون کے مطابق اِن کیسوں کو دیکھ ہی نہیں سکتی
اور دوسری بات یہ ہے کہ اب اگر سی سی ڈی والے آپ پر گولـی
جیساکہ آج ڈی آئی جی فیصل کامران نے واضح کہا کہ رضا ڈار اور اُسکے ساتھیوں کا کیس "قانونی" طور پر سی سی ڈی نہیں لے سکتی ہے
تو یہاں سے دو باتیں بلکل کلیئر ہوگئی ہیں
چونکہ رضا ڈار اور اُسکے ساتھیوں نے گـینگ ریـپ کیا ہے اور ڈی آئی جی فیصل کامران کے مطابق اس کیس کو لینا سی سی ڈی کے
عمران خان اور بشری بی بی کے القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کچھ دیر بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی ۔
انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد اسلام آباد ہائیکورٹ کے کورٹ روم میں موجود ۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
عمران خان کا کیس، پنجاب پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات، خاردار تاریں لگ گئیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کی انٹری محدود، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیس کی سماعت 12 بجے کے بعد ہو گی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی اور ملاقاتوں کیلئے دائر اپیلوں پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی۔ عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی سپریم کورٹ پہنچ گئیں
پانیولہ پرامن دھرنے میں خواتین کے قافلے کی شرکت، پاکستان اپنی فورسز کو آزاد کشمیر سے باہر نکالے۔
اب وقت کی ضرورت ہے اس نام نہاد آزاد کشمیر کو مکمل آزاد بنایا جائے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا رات گئے یونیورسٹی روڈ پشاور کا اچانک دورہ کیا۔ سپین مسجد کے سامنے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے محنت کش مزدوروں کے پاس جا کر ان کے درمیان بیٹھ گئے، ان کا حال دریافت کیا اور ان کے مسائل براہِ راست سنے۔
۔