پاکستان کی منافقانہ سیاسی طرزِ عمل اور گلگت بلتستان کے عوام کی حقیقی ترجمانی کرنے پر ہم علامہ صاحب کے نہایت مشکور ہے امید ہے گلگت بلتستان کے نیم مُلا اور جعلی اخوند بھی حقیقت پسند بنے گے اور حق گوئی کی طرف بڑھے گے اور چاپلوسی ترک کرے گے
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان میں بات گندم سبسڈی سے شروع ھوکر مکمل خودمختاری اور آئین ساز اسمبلی تک پہنچ گئی ہے اور اب ہر ضلع سے قافلے گلگت پہنچ چکے ہیں لیکن پاکستانی میڈیا پر مکمل بلیک آوٹ ہے لہذا ہر ذی شعور انسان سے گزرارش سوشل میڈیا پر ہماری آواز بننے 🚩
#GilgitBaltistan#GBWantsAutonomy
وہاں کشمیریوں پہ ظلم باطل نے کیا لیکن
مسلمانوں نے لوٹی ہے یہاں آزادیاں میری
امیرِ وقت سے کہہ دو مجھے آئین دے ورنہ
کسی دن لے کے ڈوبے گی تجھے محرومیاں میری
جمشید دکھی♥️
#14August2023
گلگت بلتستان کے قومی رہنما شبیر مایار کو گرفتار کر لیا، گزشتہ دنوں انہوں نے ایک اجتماع میں آر پار منقسم خاندانوں کے حوالے سے پاکستان اور انڈیا کے پالیسی پر شدید ��نقید کی تھی.
#GilgitBaltistan
کیا ریاست کے نظروں میں کور کمانڈر لاہور ��ے گھر پختونخوا خیبر میں اللہ کے گھر سے زیادہ مقدس ہے کہ ابھی تک میڈیا اور سیاست دان اور ادارے اس پر کوئی ردعمل نہیں دے رہے ہیں۔؟؟؟
#علی_مسجد_خیبر
یہ منظر گلیشیر ، چشمے اور پورے پاکستان کو سیراب کرنے والے دریا سندھ کے نزدیک ترین شہر سکردو کا ہے جہاں غریب عوام ایک کلو آٹا ، آدھ گھنٹہ بجلی اور پینے کی پانی کے لیے در بدر ہو رہے ہیں۔
#GilgitBaltistan
ٹھیک ہے جنرل کے گھر کا مور لے جانے والہ گرفتار۔
مگر APS شُہدا کے قاتل آج تک گرفتار کیوں نہیں ہوے۔؟ اور اوپر سے احسان اللہ احسان کو بنگلے۔
مور بازیابی کےلئے ریاست موجود ہے مگر ہزاروں بلوچ،پشتون،سندھی،مہاجر،شعیہ لاپتہ افراد کے بازیابی کےلئے اس ریاست میں کوئی نہیں۔
28 April 1949 is a black day in the history of #GilgitBaltistan .
Karachi Agreement purportedly executed on 28 April 1949 between Government of Pakistan and Government of Azad Kashmir. Through the agreement, Azad Kashmir ceded to the Government of Pakistan complete
1971 میں فوج نے صرف مشرقی پاکستان ہی نہیں کھویا، بلکہ سکردو کے پاس خوبصورت گاؤں بھی ہندوستان کے حوالے کیا۔
وہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ رات کی تاریکی میں انہیں بتائے بغیر فوج گاؤں چھوڑ کر بھاگ گئی اور انہیں ہند��ستان کے حوالےکر دیا😢
اس بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی نے گلگت بلتستان کے علاقے گانچے میں روڈ کے کنارے بچوں پہ گاڑی چڑہا دی جس کے نتیجے میں تین بچے موقع پہ دم توڑ گے اور تین شدید ذخمی ہیں
یار رہے اس گاڑی کو چلاے والا کوئی میجر صاحب ہیں۔
#GilgitBaltistan
میموش تھنگ کھرمنگ میں میڈل سکول اور پرایمری سکول پر ٹیچر نہ ہونے پر والدین بچوں کو لیے سراپا احتجاج کرگل روڈ بند کر دیا گیا
@DepartmentGb#GilgitBaltistan
We GBians strongly condemn the murderous attack on member Gilgit Baltistan Assembly and Former president of BSF Ghulam Shehzad Agha. Thank God he is fine.
#GilgitBaltistan#GBiansLivesMatter
صوبائی وزیر و ریاست نواز سردار عبد��لرحمن کھتران کا ایک خاندان کو خواتین سمیت تشدد کا نشانہ بنانا، ذاتی جیل میں رکھنا اور قتل کرنے کا واقعہ انتہائی لرزہ خیز ہے
کوئٹہ میں بلوچوں کا اس کے خلاف جاری احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔
راو انور کو رہا کرنے والے عدالتوں کے لئے ایک اور آزمائش۔
سکردو سےتعلق رکھنے والےجوان کوکل مینگورہ سوات میں نا معلوم افراد نےموت کے گھاٹ اتار دیاگیا تھااور مجرم ابھی تک قانون کی گرفت میں نہیں آسکا.سکردو میں اسی حوالے سے احتجاج جاری۔کے پی پولیس سے گزارش ہے کہ قاتلوں کو گرفتار کرے اور انصاف فراہم کرے
#GilgitBaltistan#GBiansLivesMatter
جی بی کے بیٹے کبھی کراچی کبھی پنڈی تو کبھی سوات میں قتل ہورہے ہیں اور ہم صرف مذمت کرسکتے ہیں کیا ہم آزاد ہیں۔۔۔۔۔
حکومت پاکستان گلگت بلتستان کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام��
پختونخوا حکومت فوری اقدامات اٹھائے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائے
#GilgitBaltistan
ان للہ وانا الیہ راجعون!
اۓ کم ظرف حکمرانوں تم ہمارے قوم کے سرمایے کا قتل کررہے ہو!
موت کا ایک دن معین ہے مگر یہ سیدھا سیدھا قتل ہے
کتنے سالوں سے عوام اس سڑک پر رُلتی رہی ہے مگر تم فرعون بن کے ٹس سے مس نہیں ہوۓ
اۓ جوانو! اب بھی اگر موسیٰ نا بنو گے تو سامری فن کا ہمیشہ شکار رہو گے