این اے 157 میں عوامی رابطہ مہم جاری، سید علی موسیٰ گیلانج نے مختلف علاقوں کا دورا کیا، ڈور ٹو ڈوڑ کیپمئن 'عوام سے ملاقاتیں اور کارنر میٹنگز میں شرکت و خطاب
#NA157#PPP
یونین کونسل جھگڑ پور کے 7 کونسلر پیپلز پارٹی میں شامل. سید عبدالقادر گیلانی اور سید ناظم حسین شاہ کی حمایت کا اعلان
کونسلرز کی شمولیت سے پارٹی کو تقویت ملے گی. کارکنوں کی محنت سے 25 جولائ کا سورج فتح کی نوید لیکر آئے گا. سید عبدالقادر گیلانی
@KasimGillani visit,s Shujaabad main market regarding election campaign, met to people's of Shujaabad city and disscuss about upcoming election.
شجاع آباد کے شہری سید یوسف رضا گیلانی کو اپنے حلقہ سے کامیاب کرانے کیلئے پرعزم
#ThankYou#Shujaabad#PPP#NA158#GE2018#VoteForTeer
Former Prime Minister Syed Yousuf Raza Gillani, Syed Abdul Kadir Gillani Candidate NA154 & Syed Ali Haider Gillani Candidate PP211 will address to public gathering at Gillani House Multan
#PP211#WorkersConvention#GE2018#ElectionCampaign