#قبائل_کو_جینے_دو
پچلے 25 سال سے قبائل مِیں تعلیم کا نظام نہیں ہے صحت کے سہولیات نہیں ہے روزگار نہیں ہے امن نہیں ہے اور آئے روز لوگ قتل ہوتے ہے اور پتہ نہیں چلتا کے کس نے قتل کیا اور کیو کیا قتل
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واقعے کی شدید مذمت کی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مولانا کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
ایوان مولانا فضل الرحمان، ان کے خاندان اور کارکنان کے ساتھ
" مودی اور صہیونی قوتیں ° ایک سوچ، ایک ایجنڈا "
ان کے مکروہ عزائم کیخلاف سد سکندری جمعیت علمائے اسلام ہے ،
وطن عزیز پاکستان کے نظریاتی اور جغرافیائی سرحدات کے تحفظ کا عزم لئے، اور القدس کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے، قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں جمعیۃ علماء اسلام میدانِ عمل میں پوری آب وتاب کیساتھ موجود ہے۔
اب کی بار انسانیت کش قوتوں کو ہمارا پیغام مزید واضح اور ہماری صفیں مزید مضبوط ہوں گی۔ ان شاءاللہ العزیز
سندھ کے تاریخی شہر "حیدرآباد" میں 15 جون کو منعقد ہونے والا یہ ملین مارچ اتحادِ امت کا مظہر مظلوموں سے تجدید عہد وفا اور اسلامی حمیت کا تاریخی مظاہرہ ہوگا۔
آئیے۔۔۔۔!
ہم سب اس فقید المثال ملین مارچ کو اپنی بھرپور شرکت سے تاریخی بنائیں۔ اپنی آواز مظلوموں کی صدا بنائیں،
اپنے ارادے پختہ اور عزم بلند رکھتے ہوئے آگاہ کیجئے کون کہاں سے شریک ہورہا ہے اور ساتھ ہی ہم نےیہ پیغام بھی دینا ہے کہ پاکستانی قوم ایک امت کی مانند ہے، جس کا عزم اٹل ہے۔
الحمدللہ ❤️
#سمیع_سواتی
#TeamJUISindh
#TeamJUIPak #JuiUpdates