علی امین گنڈاپور گھٹیا اور گندی زبان پر گورنمنٹ کالج لاہور میں اپ کی طبیعت صاف ہوئی تھی یاد رکھو اگر ہماری بہن اور لیڈر محترمہ مریم صاحبہ کے متعلق ائندہ گھٹیا زبان استعمال کی تو اپ کا وہی حال کیا جائے گا جو گورنمنٹ کالج لاہور میں کیا تھا.
@Marriyum_A@MaryamNSharif
It was an honor to meet @aftabniazi007 , the Central Organizer of PML-N Social Media Wing Pakistan. His vision and tireless efforts in mobilizing digital platforms have strengthened our message and unity. Proud to stand alongside leaders dedicated to Pakistan’s progress and prosperity. Together, we will continue to make a difference! 🇵🇰
#PMLN #CentralOrgnaiser #SocialMediaWing
Under the leadership of @MaryamNSharif , Punjab is witnessing unprecedented progress and stability. From effective inflation control to impactful social initiatives, she is steering the province towards a brighter future. Her dedication to the people is truly commendable.
@ZeshanMalick@UzairKayani18
#PunjabRising #MaryamNawaz
Prime Minister Shehbaz Sharif meets 5-year-old Sufiyan Mehsud from North Waziristan, who has broken India's martial arts record. This is a testament to the hidden gems and extraordinary talents in Waziristan. Our youth are making the nation proud on the global stage!
@BSWarraich@HassanSrdar
مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا۔۔ یہ مشاورتی اجلاس تین گھنٹے تک جاری رہا۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج کے اجلاس میں بجلی کے نظام میں اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
نواز شریف نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے اخراجات کم کر کے بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے۔
2013 میں بھی ہم نے ورثے میں ملنے والے بجلی کے معاملے کو حل کیا
اجلاس میں پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام بارے بھی بریفنگ دی گئی۔
نواز شریف نے بلدیاتی نظام میں اصلاحات کی ہدایت کی۔
پارٹی کو سرگرم اور منظم کرنے کے لئے تجاویز اجلاس میں پیش کی گئیں۔
آج کے اجلاس میں پارٹی کی تنظیم کو مضبوط اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں۔
آج وہی لوگ چیخ رہے ہیں جو ان حالات کو پیدا کرنے کے ذمہ دار ہیں۔
2017 میں ایک اناپرست اور ضدی نے اپنی ناتجربہ کاری سے ملکی ترقی کو تباہ کیا۔۔
آج چور مچائے شور والا معاملہ ہے
یہ آج کہہ رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو سہولیات نہیں دی جا رہیں۔۔
بانی پی ٹی آئی فائیو سٹار ہوٹل جیسی جیل کاٹ رہے ہیں۔
میری گرفتاری سے 3 دن قبل میری سرجری ہوئی تھی۔
مجھے ڈاکٹروں کی ہدایت کے باوجود فزیو تھراپسٹ نہیں دیا گیا۔
ہمیں تو اپنے وکلا سے ملنے کی اجازت نہیں تھی۔
بانی پی ٹی آئی کو اسی سیل میں رکھا گیا ہے جس میں مجھے رکھا گیا تھا۔
اگر وہ سیل غلط ہے تو بانی پی ٹی آئی کو پہلےمجھ سےمعافی مانگنی چاہیئے۔
ہم نے بانی پی ٹی آئی سے کوئی بدلہ نہیں لیا، ان کی چیخیں نکل رہی ہیں، یہ این آر او چاہتے ہیں۔
انہیں این آر او نہیں ��لے گا
انہیں رسیدیں دکھانا پڑی گی
یہ ہم سے بھی رسیدیں مانگتے تھے
190 ملین پاونڈ سے متعدد یونیورسٹیاں اور ہسپتال بن سکتے تھے۔
انہوں نے چند ہیروں کے لئے اتنا پیسہ ضائع کر دیا۔
انہیں خود کو بے گناہ ثابت کرنا ہو گا۔
ورنہ انہیں اپنے جرائم کا حساب دینا ہو گا۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتیں دینا ہماری فراخ دلی ہے۔
پنجاب حکومت نے 14 روپے فی یونٹ ریلیف دے دیا ہے۔
اس کے ساتھ ہم پاور سیکٹر میں 4 دہائیوں کے نقائص دور کرنے پر کام کر رہے ہیں۔
2013 میں 18، 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ختم کی تو آئندہ ایک دو سالوں میں بجلی کی نرخوں میں کمی لائیں گے۔۔کل وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل ال��حمان سے ملاقات کی ہے اور دیگر قائدین سے بھی ملیں گے۔
بلدیاتی انتخابات بھی قوانین میں ترمیم کے فوری بعد ہو جائیں گے۔
بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9 مئی کے واقعات پر معافی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا سیل پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنا رہا ہے۔
امریکی کانگریس میں قرارداد بھارتی لابی سے مل کر منظور کروائی گئی۔
لوگوں سے کیسے مذاکرات ہو سکتے ہیں۔۔پی ٹی آئی کو ملک دشمن سیاست پر قوم سے معافی مانگنا ہو گی پھر ان سے بات ہو سکے گی۔
ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے جو مثبت اشاریے ہیں۔
آج مہنگائی، بے روزگاری، قرضوں کے حجم میں کمی آئی ہے۔
سٹاک مارکیٹ آج بہتر ہو رہی ہے۔
آج ملک میں امن اور پالیسیوں کے استحکام کی ضرورت ہے۔
نواز شریف کا لندن جانے کا ابھی کوئی حتمی پلان نہیں ہے۔
Share kindness; you never know what struggles others are enduring or how many inner battles they're facing. Be gentle and compassionate, as those who bring smiles gather blessings. Distribute ease and show softness to everyone around you. Don’t add to their burdens; listen and understand their struggles. People might leave us unexpectedly, so let's offer them comfort and support while we can.
خاور مانیکا ان ایکشن 🚨
خاور مانیکا نے عدالت میں رو اٹھا چیخو پکار جاری
مجھے 10 منٹ چاہئیں،میں بتانا چاہتاہوں میں کس ��کھ سے گزر رہاہوں،میرے احساسات میرا وکیل نہیں بتا سکتا،مجھے معلوم ہے کیا فیصلہ ہونا ہے، خاور مانیکا روسٹرم پر آگئے، بولنے کی اجازت مانگ لی🏑