Top Tweets for #Pp187
@CSMR786 صدا بہار ایم پی اے 🌹🌹🌹♥️♥️♥️
پانچویں دفعہ لگا تار جیتنے والا شیر پارٹی کے ساتھ مخلص میڈم محترم مریم نواز کی نیب پیشی پر ناجائز دہشت گردی کی بیشمار ایف آئی آر کا سامنا کرنے والا میاں محمد نواز شریف کا ہر
مشکل وقت کا ساتھی
#PP187
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif

@CSMR786 انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ وزیر بڑے بھائی چوہدری افتخار حسین چھچھر ♥️🌹♥️♥️
ڈیرے داروں کی سیاست کو ختم کرنے والا غریب عوام کا نمائندہ
@CChhachhar
#PP187


افتخار چھچھر مسلم لیگ ن جن کو فارم 47 کی مدد سے تیسری دفعہ جتوایا گیا۔ انکی کم علمی کا حال تو آپ نے دیکھ لیا ہے۔ موصوف اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹے پرچے کروانے کے ماسٹر ہیں ۔ پولیس کی مدد سے مختلف لوگوں کی زمینوں پر قبضے کروانا اور انکا حق مارنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔.
#PP187
مجسٹریٹ کہاں گئے فارمی مرغی سرکاری ریٹ 350 دکان داروں کا اپنا ریٹ 430 مُرغ پیس 400 روپے چکن کڑاہی 1600 روپےکلو انڈا سخت گرمی میں بھی 25 روپے میں نوٹس لینے کا مطالبہ
@MaryamNSharif
@DCSahiwal
@DC_OKARA
@acdepalpur
@PP187
#pp187
#NA138
ڈیر میڈم جی کچھ نظرے کرم اوکاڑہ کے حلقوں کی طرف بھی کر لیں بصیرپور کے #RHC ہسپتال کو اپ گریڈ کر دیں یہاں تو فرسٹ ایڈ کے لیے بھی ڈاکٹر نہیں ہیں جو ہیں وہ ڈیوٹی ہی نہیں کرتے ہم نے بھی آپکو ووٹ دیے ہیں شکریہ ❤️ ❤️ ❤️ 🌷 🌷
@MaryamNSharif
#pp187
#NA138
Holi Family Hospital Rawalpindi.
Work underway to complete the revamping by end of June.

میڈم جی میرا تعلق ضلع اوکاڑا کے گاؤں بصیرپور تحصیل دیپال پور ضلع اوکاڑا سے ہے تو پلیز مہربانی کر کے ہمارے ضلع اوکاڑہ کی طرف بھی توجہ دیں اپ کی بہت مہربانی ہوگی
#pp187
#NA138
@MaryamNSharif
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے میری گزارش
میڈم میرا تعلق ضلع اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد کے گاوں 30/1AL فارم شیرگڑھ سے ہے اور پورا گاوں پینے کے پانی سے محروم ہے
اور زیر زمین پانی کے ذخائر بھی نمکین ہیں جو انسانوں کے پینے سے تو درکنار اس پانی کو مال مویشی بھی نہیں پیتے ۔پورا گاوں پینے کا پانی دور دوسرے گاوں سے بھر کر لانے پر مجبور ہے
برائے مہربانی اس ایشو پر بھی توجہ دی جائے
شکریہ
@ChotiSheikhni @AmbreenSardarAA @Arfana_Mallah @farzanakpmln @MaizaHameedMNA @MaryamNSharif @SadiaReal1 @najamwalikhan @ReshamSaleem3 @Tabi_DxxB
میڈم جی آر ایچ سی بصیرپور کی طرف بھی نظر کرم کر دیں ڈاکٹر نہ ہونے کے برابر ہیں جو ہیں وہ ڈیوٹی ہی نہیں دیتے ایم ایل سی تک نہیں ملتا دیپالپور یا اوکاڑہ جانا پڑتا ہے
#pp187
@CChhachhar
@MaryamNSharif
RHC Manga Mandi being upgraded.

میم مریم نواز شریف ہر جگہ کا چکر لگا رہی ہیں لیکن شاید میرا ضلع اوکاڑہ پنجاب میں نہیں آتا یا میم کو میری وفاداری پر شک ہے
اس لیے نہ تو فالوبیک کرتی ہیں اور نہ ہی میرے ایریا کا دورہ کرتی ہیں
😢😢😢
@MaryamNSharif
@AmirHQureshi رمضان المبارک کی آمد ہے اور ہمارے الحاج دوکانداروں نے تمام اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو آسمان تک پہنچا دیا ہے پیاز300کجھور800 ٹماٹر 150اور پھلوں کی تو بات نہ کریں میڈم @MaryamNSharif جی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو فوراً ایکٹیو کریں
@DCSahiwal @DC_OKARA
#Pp187 @CChhachhar
@CSMR786 یہ کیسی پارٹی ہے پہلی بار جیتنے والوں کو وزارت دی جا رہی ہے اور جو چار بار لگا تار ممبر پنجاب اسمبلی بن رہے ہیں ان کے لیے کچھ بھی نہیں یہ میڈم جی ظلم ہے @MaryamNSharif ہمارے حلقہ کی عوام کا مطالبہ ہے چوہدری افتخار حسین چھچھر صاحب کو وزارت دی جائے #pp187

@HackerBoy111222 یہ کیسی پارٹی ہے پہلی بار جیتنے والوں کو وزارت دی جا رہی ہے اور جو چار بار لگا تار ممبر پنجاب اسمبلی بن رہے ہیں ان کے لیے کچھ بھی نہیں یہ میڈم جی ظلم ہے @MaryamNSharif ہمارے حلقہ کی عوام کا مطالبہ ہے چوہدری افتخار حسین چھچھر صاحب کو وزارت دی جائے #pp187

بریکنگ نیوز🚨
پی پی 187 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ پبلک نیوز کو موصول
#PublicNews #PublicUpdates #Elections2024 #Elections #GeneralElection #FaislaPublicKa #Result #GeneralElectionN0W #ElectionResult #PP187

مسلم یوتھ لیگ ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام
مشاورتی اجلاس #pp187
#مسلم_یوتھ_لیگ_اوکاڑہ
#مسلم_یوتھ_لیگ_PP187
مسلم یوتھ لیگ ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام
مشاورتی اجلاس #pp187
#مسلم_یوتھ_لیگ_اوکاڑہ
#مسلم_یوتھ_لیگ_PP178


Last Seen Hashtags on Sotwe
哥
Seen from Poland
Heterosengañados
Seen from Venezuela
llanera
Seen from United States
izmirtraveſtileri
Seen from Turkey
omegle()*****************************************
Seen from United States
monkeyapp discord
Seen from Turkey
erzurumtravesti
Seen from Turkey
incestbrotherandsister
Seen from United Kingdom
camaraescondida
Seen from Venezuela
tequilaman
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

















