افغانستان، شام اور فلسطین کے بعد ان شاءاللہ اب کشمیر کی باری ہے شہہ_رگ_ہرصورت_چھڑائیں_گے
وسطی و شمالی پنجاب کے اضلاع میں ان ٹائمز پر یہ پروگرامز ہونگے...!!
26 اپریل 1984 ۔۔۔۔۔ تاریخ اسلام کا ایک عہد ساز دن جب شہید جنرل ضیاء الحق نے تاریخی امتناع قاDیانیT آرڈیننس منظور کرکے آئین کا حصہ بنایا اور جسے اب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ایک فیصلے میں ختم کرنے کی کوشش کی
سنئے ۔۔۔۔۔ علی عمران شاھین کی زبانی
8 فروری کے بعد بھی خدمت کے میدان میں اگر کوئی جماعت نظر آئے گی تو وہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ ہی ہو گی
ان شاء اللّٰہ
#آٹھ_فروری_کرسی_کی_جیت
Vote Kursi Ka
اللہ تعالیٰ نے اگر مجھے کامیابی دی تو
میری سب سے پہلی ترجیح تعلیم اور صحت ہو گی
پروفیسر سیف اللہ قصوری کا بھاگیوال میں خطاب
#آٹھ_فروری_کرسی_کی_جیت
Vote Kursi Ka
نعیم شفیع راجگڑھ لاہور، پہلے کرسی پر مہر لگائیں گے پھر دلہن لائیں گے.
لاہور کے نوجوان نے الیکشن مہم کے لیے اپنی شادی موخر کردی. رات اسلام پورہ لاہور میں میٹنگ کے دوران ہمیں کہنے لگا بھائی آپ ٹینشن نہ لیں اسی تے اپنے ویاہ موخر کرلے نے...!!!
#VoteForKursi#PMML#Lahore
🗳️ On February 8, step away from traditional politics. Choose Pakistan Markazi Muslim League for a leadership focused on the nation's progress. #عوام_کی_امید_مرکزی_مسلم_لیگ