آٹھ سے دس ہزار ینگ ڈاکٹرز ہڑتال پر تھے، جنہیں گزشتہ دس سال سے 70 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر رکھا گیا تھا، گورنر فیصل کریم کنڈی
ہمارے آنے کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، ہم ان کے شکر گزار ہیں اور ان کے مسائل حل کریں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
یہ وہ والی حکومت نہیں جس میں کمیٹی کا مطلب کم مٹی ہوجائے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
سب سے پہلے اپنے رشتے داروں کو ٹانگوں گا، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے افسوس ناک واقعے میں شہید ہونے والے بچوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی شرکت
لوگ یہ چیز ضرور نوٹ کریں، یہی فورس ہے، یہی لوگ ہیں، آپ فرق دیکھیے گا جب حکومت لیڈ کرے گی تو یہی لوگ رزلٹ دینگے، یہ لوگ آسمان سے نہیں آ گئے، آپ لوگوں نے گھبرانا نہیں ہے، مُشکل وقت بھی آئے گا، اپس اینڈ ڈائون آئیں گے، مُحسن نقوی
پولیس اور CCD کے مطالبات پورے کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ترقی پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں، لیکن سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
ہمیں 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن کام کرنا ہوگا۔ اگر ریاست نے ہم پر اعتماد کیا ہے تو ہمیں اپنی کارکردگی سے فرق دکھانا ہوگا۔ اس کے لیے بغیر کسی چھٹی کے کام کرنا ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
ہمارے صوبے میں ایک چھتری کے نیچے اتنی چیزیں ہیں جو کسی اور صوبے کے پاس نہیں، پانی، سستی بجلی، تیل، گیس، مائنز اینڈ منرل، تمباکو آپ کے پاس ہے، سیاحت آپ کے پاس ہے، امن ہو گا تو دُنیا آئے گی، جب مُلک اور صوبے کی تاریخ لکھی جائے تو ہمارا ذکر اچھے الفاظ کے ساتھ ہو، فیصل کریم کُنڈی
ہفتے کے 7 دن 24 گھنٹے کام کرنا ہے، ہم پر ریاست نے، وفاق اور اپنے لوگوں نے اعتماد کیا ہے، 13 سال میں اُنہوں نے جو کام کیا ہے، آپ نے 3 ماہ میں دکھانا ہے، ہماری پرفارمنس نظر آئے گی، فوٹو سیشن نہیں کرنا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی
ہماری سب سے پہلی ترجیح امن و امان ہو گی۔ ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی فوج، پولیس اور دیگر اداروں کا ساتھ دیں گے کیونکہ سب سے پہلے امن ہے اور کے بعد ترقی اور دیگر چیزیں ہیں، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات۔
صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، بالخصوص خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ۔
ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی اور ملک میں امن و امان سے متعلق امور پر صدرِ مملکت کو آگاہ کیا گیا۔
سہیل آفریدی اتنا بڑا بندہ نہیں کہ گورنر راج نافذ ہونے پر اسے گرفتار نہ کیا جا سکے، فیصل کریم کنڈی۔
آئینی عہدے پر بیٹھا ہوں، اپنا تحفظ کرنا جانتا ہوں۔ یہ سمجھتے ہیں کہ ۹ مئی جیسا واقعہ کر دیں گے؟ انہیں دعوت دیتا ہوں کہ گورنر ہاؤس کے قریب آ کر دکھائیں، انہیں ایسا سبق سکھائیں گے کہ ان کی نسلیں یاد رکھیں گی۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
@fkkundi
یہ گورنر ہاؤس کے نزدیک تو آئیں ایسا سبق سکھاوں گا کہ یہ نسلوں کو بتائں گے، ان کو پتہ نہیں ہے کہ انکا واسطہ کس سے پڑا ہے، سہیل آفریدی کوئی اتنا بڑا بندا نہیں ہے، ہر کوئی گرفتار ہوسکتا ہے،
گورنر فیصل کریم کنڈی
#governorkp#khyberpaktunkhwa#ppp#pakistan