بی آرٹی مالم جبہ والا منصوبہ کھولیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا،فارن فنڈنگ کیس کھولیں حکم امتناعی کے پیچھے مت چھپیں ،دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔
پی ڈی ایم کی حکومت میں کرپشن انڈیکس 140 سے کم ہو کر 133 پر آگیا۔ ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ سے ثابت ہو گیا چور کون ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا تعلق الیکشن اور الیکشن کے بعد سے براہ راست ہے، لہذٰا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں۔
#CorruptionIndex
کورونا کے مشکل وقت میں بھی عوامی مال پر ہاتھ صاف کرنے والوں کے احتساب کا وقت آن پہنچا ہے۔
خیبر پختونخواہ کی سابقہ کرپٹ حکومت نے کورونا کے لیے مختص فنڈز میں اربوں کی خرد برد کی۔
https://t.co/gnM9DcBSv4
PM Shehbaz Sharif renews our vow as a nation to stand by our brothers and sisters who are currently suffering horrible tragedies in IIOK. We are with you and will continue to be with you till the day you walk free.
#KashmirSolidarityDay#PMShehbazforKashmir
قائد حزبِ اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف کے مقرر کردہ نمائندے ملک احمد خان کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ
نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔
مسلم لیگ (ن) کی طرف سے جلد نگران وزیر اعلیٰ کے لیے نام تجویز کئے جائیں گے۔
Prime Minister Shehbaz Sharif said that the National Security Committee (NSC) took major decisions in its recent meeting to ensure national and economic security.
ثابت ہوا کہ عمران خان جھوٹا ہے، شہباز شریف نے کرپشن نہیں کی۔
ثابت ہوا کہ کرپشن نہیں تھی، اس لئے جھوٹا افسانہ گھڑا گیا، وزیراعظم کا اختیار جھوٹ پھیلانے کے لئے استعمال ہوا، عمران نیازی نے اپنی چوریاں چھپانے کے لئے دوسروں کو چور چور کہا۔
#DailyMailApology
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حمزہ شہباز
اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ حمزہ شہباز
زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔ حمزہ شہباز
پنجاب حکومت لانگ مارچ کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے آگاہ کرے۔ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز
Prime Minister Shehbaz Sharif has reached Beijing on a two-day visit to China.
During his stay in China, the Prime Minister will meet President Xi Jinping and hold delegation level talks with Premier Li Keqiang.
#PMShehbazinChina 🇵🇰🇨🇳
پنجاب حکومت نے عمران نیازی کی ایما پر سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو جھوٹے کیس میں گرفتار کیا ہے۔ عمران نیازی کی سیاست کا خلاصہ انتقامی کارروائیاں ، فتنہ اور انتشار ہے۔ دوست مزاری نے سیاست میں ایک اہم موڑ پر تاریخ کی درست سمت پر کھڑے ہونے کو ترجیح دی جس کی انہیں سزا دی جا رہی ہے۔