Punjab’s Healthcare Gets a Smart Transformation!
With 16.3 million patients treated through Clinic on Wheels and 2.2 million more receiving care from Field Hospitals, the province is witnessing a healthcare revolution.
A Medical Marvel!
During my visit to Hygea Medical Equipment Company in China, a cutting-edge technology for treating malignant tumours caught my attention. This innovative method involves the injection of liquid nitrogen to freeze tumors at -180°C, followed by a controlled thawing and heating process up to 80°C ,effectively destroying cancerous cells without damaging the healthy tissue.
What makes this technology remarkable is that it’s a 60-minute, walk-in walk-out, minimally invasive procedure that treats certain types of cancer without the need for surgery, chemotherapy, or radiation.
Following that visit, I pursued this advancement rigorously, and today, I am proud to share that Alhamdolillah, the first machine has been successfully installed at a newly established unit in Mayo Hospital. Our team of doctors has undergone specialized training in China, ensuring that this technology is applied with the highest level of expertise.
The results have been nothing short of extraordinary: the first five patients treated with this method are now cancer-free.
No other country in the region has access to this technology yet, making Punjab a true trailblazer in adopting breakthrough cancer treatment.
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے فری میڈیسن ہوم ڈیلیوری کیلئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
دل اور کینسر کے مریض
03041111781
جبکہ ہیپاٹائٹس اور TB کے مریض اور ہر طرح کی مدد کیلئے
1033 پر کال کریں ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف @MaryamNSharif کا سرکاری ہسپتالوں کے حوالے سے سخت احکامات جاری!
سرکاری ہسپتال میں کوئی بھی ڈاکٹر یا نرسسز موبائل استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے تو پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی اور نوکری سے فوری برخاست کر دیا جائے گا۔
آپ کو ایمرجنسی میں خون چاہئے تو 15 پر کال کریں ۔وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا شروع کیا گیا Virtual Blood Bank آپ کو خون پہنچائے گا۔ پنجاب پولیس کے 35 ہزار جوان اس کے ڈونرز ہیں۔ ساتھ ہی مزید رضاکار شامل ہو رہے ہیں۔
صوبے کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال فنکشنل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ مریم نواز شریف
ہر ضلع میں مکمل کارڈیالوجی اور پیڈز بلاک بنانے کے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا ہے۔ مریم نواز شریف
خدمت کا جذبہ ورثے میں ملا، اپنے عوام کے لئے ہر سہولت چاہتی ہوں۔ مریم نواز شریف
"صحت مند پنجاب"
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف صحت کی کاوشیں رنگ لانے لگیں
شہروں اور دیہات میں فیلڈ ہسپتال، کلینک آن وہیلز سے روزانہ ہزاروں مریض مستفید
کینسر، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو مفت ادویات گھر میں ملنے لگیں
ہیلتھ ریفارمز کے ثمرات دیکھ کر عوام کی مزید خدمت کرنے کا جذبہ مزید تقویت پکڑ رہا ہے۔ مریم نواز شریف
جہاں ہیلتھ سہولتوں کا فقدان ہے، سٹیٹ آف دی آرٹ فیسیلٹی پہنچا رہے ہیں۔ مریم نواز شریف
صوبے میں مراکز صحت اور ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور ری ویمپنگ جاری ہے۔ مریم نواز شریف
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس
ایئر ایمبولینس اور ایمرجنسی سروسز سے متعلق امور کا جائزہ
وزیرِاعلیٰ مریم نوازشریف کا ایئر ایمبولینس سروس جلد شروع کرنے کا حکم، جون کی ڈیڈ لائن مقرر
ایئر ایمبولینس سروس کے لیے ڈاکٹر اور سٹاف کی ٹریننگ جاری ہے۔ بریفنگ
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز رضوان نصیر نے ایئر ایمبولینس سروس اور سی پی آر ٹریننگ پر بریفنگ دی