The account of @Aadiiroy2 has been suspended without any clear reason given.
We request @Support and @Premium to review this immediately and restore the account.
#RestoreAadiiroy2
گجرات اور منڈی بہاولدین سے علاج کروا کر فہرست میں 7 نمبر پر راجہ شاہد اقبال , ندیم افضل صاحب کی محنت سے اب صحت یاب ہیں۔۔۔۔
@NadeemAfzalChan@RanaSanaullahPK
راجہ صاحب اس نتیجے کے بعد ح��جی صاحب کے بلب کی روشنی کیا دیکھتی ہے ۔ یہ قمر زمان کائرہ صاحب کے ضلع گجرات کی سیٹ ہے۔ تفصیلی نتیجہ لف ہے پیپل پارٹی کے امیدوار راجہ شاہد اقبال 457 ووٹ
ایک اور غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ
ایل اے 38 جموں 5 کے نتائج مطابق نواز لیگی امیدوار ذیشان علی نے 17565 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے اور اس وقت ایل اے 43 , 44 اور 38 کی تین نشستیں نواز لیگ نے حاصل کرلی ہے
سناؤ فیر
سری لنکا کی طرح ڈیفالٹ ہونے کے ڈر سے بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد اب پاکستان عالمی سفارتکاری کا مرکز ��ک کا سفر۔💚
شکریہ میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور سپہ سالار سید عاصم مُنیر۔ ❤️💚❤️
#الحمداللّہ_پاکستانی 💚
ہم نےتو پاکستان پر بمباری کرنے آنےوالا بھارتی پائلٹ ابھینندن دوسرے ہی دن انارکلی سے نیا سوٹ دلواکر اور چائے پلاکر واپس بھیج دیاتھا کہ جا بیٹا وہاں جاکر فوجی اعزاز بھی لے ��ور دل کرے تو پھر سے بم پھینکنے آجانا۔
کاش ایران میں بھی کوئی عمران خان ہوتاتو اب تک یہ پائلٹ امریکہ میں ہوتا۔
نواز شریف کی سیاست !!
سب بڑے حریف فیض اور فیض یاب ہونے والے جیل میں بند
بھائی کو وزیراعظم بنوا دیا
بیٹی کو ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی بنوا دیا
اپوزیشن میں ساتھ دینے والے زرداری کو صدر
اور
اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر اس کا نتیجہ بھی سامنے ۔
یوتھیو اچکزئی دا ہُن کی کرنا۔
بھٹی صاحب کے لئے کل واقع ہی سیاہ ترین دن تھا کیونکہ ان لوگوں کو ڈوب مرنا چاہیے جن لوگوں نے 4500 پروگرام کئے اور ان کو پرچی ہاتھ میں دی جاتی تھی کے کیا بولنا ہے
نیا سال مبارک
دعا ہے کہ نیا سال آپ سب کے خوشیوں ، کامیابیوں اور عافیت کا سال ہو
چودھری جعفر اقبال
سابق وزیر ،پاکستان مسلم لیگ ن
@ChJaffarMNAPmlN#HappyNewYear2026
گفتگو سنئیے زرا
مجھے اب اندازہ ہو رہا ہے کہ صحافی جیسے جیسے سینئر ہوتا جاتا ہے اس کی حس سکس سینس یا پھر نجومیانیہ حس بھی تیز تر ہو جاتی یے جو خطرے کو پہلے سے بھانپ لیتی ہے یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ نا سمجھتے خدا کرے کوئی
ٹک ٹاکر جعلی وزیر اعلی مریم نواز کی کنیز عظمی بخاری اپنا منہ بند رکھو۔میں ��مھارے ساتھ پیپلز پارٹی میں ریا ہوں۔اگر تمھارے ڈرامے اور کرتوت بتانا شروع کر دئیے۔ تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہوگی۔۔
@AzmaBokhariPMLN
چونکہ آپ رزق حلال کمانے کا دعویٰ کررہے ہیں لہذا ریکارڈ کی درستگی کے لئے لکھ رہا ہوں کہ آپ نے میرے نام سے سعودی سفیر کو جعلی خط لکھا جس میں اپنی اہلیہ کو وفاق کی ایڈیٹر لکھا کاغذات کی پڑتال کے دوران آپ کے فراڈ کا بھانڈہ پھوٹا تو آپ کی معذرت پر میں نے معاملہ ختم کردیا