اپنی قائد وزیراعلی مریم نواز صاحبہ سے مُلاقات کےدوران گجرات شہر کے سیوریجُ کے لیے 26 ارب اور الیکٹرک بسز منظور کرنے پرشکریہ اور خراج تحسین پیش کیا جسکے جواب میں پارٹی خدمات پر وزیراعلی نے شاباش اور دعاؤں سے سرفراز کیا۔
#supercm#CmPunjab@MaryamNSharif
PM Shehbaz Sharif announces Rs. 500 FREE petrol every week for Motorcycle, Rickshaw & Chingchi owners!
No more 5-litre condition. Get 1 token every week, 4 tokens a month. Rs. 100 per litre relief.
Register FREE by sending SMS to 9771. Get your weekly token and avail the relief!
Federal Minister for Information & Broadcasting @TararAttaullah
continues his engagement with
PML-N workers, youth and social
organizations across Pakistan
Federal Minister for Information & Broadcasting @TararAttaullah
continues his engagement with
PML-N workers, youth and social
organizations across Pakistan.
Federal Minister for Information & Broadcasting @Atta Tarrar PMLN
continues his engagement with
PML-N workers, youth and social
organizations across Pakistan. That shows his commitment & loyalty towards his party PML-N.
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطی میں کشیدگی کی وجہ سے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں ملک بھر میں سادگی و کفایت شعاری مہم کی منظوری دے دی۔
وہ ریلیف جو عوام کی حقیقی ضروریات کے وقت کام آئے۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو کم کرنے کے لیے وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف دیا جا رہا ہے، جس سے محنت کش اور عام پاکستانیوں کے روزمرہ سفری اخراجات میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔ 🇵🇰
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے غریب و متوسط طبقے کیلئے پیٹرولیم سبسڈی سکیم میں مزید سہولت فراہم کر دی گئی ہے.
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں رجسٹریشن کے میسج کو بالکل مفت کردیا گیا ہے.
اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو فیول سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے.
پورے ملک بشمول آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں وزیرِ اعظم فیول سبسڈی سکیم کے تحت عوام تک ریلیف پہنچایا جا رہا ہے.
پہلے REG لکھ کر, سپیس دے کر،
شناختی کارڈ نمبر، گاڑی کا نمبر پلیٹ، رجسٹریشن کے صوبے کے نام کا پہلا حرف اور گاڑی کی رجسٹریشن کی تاریخ 9771 پر مفت میسج کرنے سے سکیم میں رجسٹریشن ہوگی.
فیول سبسڈی اسکیم کی مکمل تفصیلات اردو ویب سائٹ https://t.co/1YoduGTjLN پر بھی دستیاب ہیں.
وفاقی وزیرشزا فاطمہ کا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ پیٹرول پمپوں کا دورہ
وزیراعظم کی ہدایات پر رجسٹریشن کا میسج مفت کر دیا ہے، وزیراعظم پیٹرول ریلیف سکیم عوام کو فائدہ پہنچا رہی ہے، ٹارگیٹڈ ریلیف مستحق طبقے کے لیے ہے۔ وفاقی وزیرشزا فاطمہ
ہم وطنوں کی رہنمائی، ہماری قومی ذمہ داری!
آج پیٹرول پمپ پر شہریوں کو وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کے تحت 100 روپے فی لیٹر بچت کے لیے موقع پر رجسٹر کروایا تاکہ ہر کوئی اسکیم سے فائدہ حاصل کر سکے۔
آئیے ایک دوسرے کی مدد کریں، آگاہی پھیلانا ہم سب کا فرض ہے!🇵🇰
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پمز ہسپتال کی بہتری کیلئے اہم اجلاس۔ انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر آئندہ 3 ماہ میں عملدرآمد، فائر سیفٹی نظام کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے، WHO کی تجاویز پر عمل اور مریضوں کو ادویات و سہولیات مفت فراہم کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت۔
Statement of Gratitude
I extend my heartfelt gratitude to the Honourable Federal Minister for Information & Broadcasting, Mr. @TararAttaullah Sahib, for his gracious and generous words of appreciation acknowledging my services to Pakistan Muslim League (N).
His recognition is deeply humbling and stands as a profound source of encouragement, reaffirming my unwavering commitment to the party's vision and leadership. This gesture of honour, coming from a leader of such distinction, further strengthens my resolve to continue serving PMLN with sincerity, dedication, and loyalty.
I remain sincerely thankful for this generosity and reaffirm my continued commitment to the party's mission under the able leadership of PMLN.
With profound respect and gratitude,
BILAL AHMED AWAN
کارکن پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہوتا ہے میرٹ کے نام پر انہیں دور رکھنا عقلمندی نہیں وفاقی وزیراطلاعات @TararAttaullah نے لیگی ورکرز کو اپنے دفتر بلاکر عزت دی جو دیگر وزرا کیلئے قابل تقلید مثال ہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں اور کاروباری افراد کی مالی معاونت کے لیۓ سمیڈا (SMEDA) کے اقدامات پر جائزہ اجلاس
سمیڈا کی کاروبار کے فروغ کی حکمت عملی میں زیادہ سے زیادہ علاقوں اور شعبہ جات کو شامل کیا جائے۔ وزیراعظم
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں اور کاروباری افراد کی مالی معاونت کے لیۓ سمیڈا (SMEDA) کے اقدامات پر جائزہ اجلاس
*سمیڈا کی کاروبار کے فروغ کی حکمت عملی میں زیادہ سے زیادہ علاقوں اور شعبہ جات کو شامل کیا جائے۔ وزیراعظم*
I condemn in the strongest possible terms the dastardly and heinous attempted drone attack against the Holy Site of Makkah Al-Mukarramah.
The people of Pakistan are saddened and perturbed by this outrageous act. There can be no words strong enough to capture the depth of anguish and sorrow felt by us at this reprehensible and unforgivable act.
We salute the extraordinary vigilance, courage, and professionalism of the Royal Saudi Armed Forces, for their swift and heroic action.
I once again call upon all parties to exercise maximum restraint and to step back from the brink of further escalation. Our region has already suffered far too much from conflict. Dialogue and diplomacy remain the only sustainable path towards peace.
Pakistan stands unwaveringly, shoulder to shoulder with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia, in the defence of its sovereignty, and territorial integrity, as well as for the security and sanctity of the Haramain Sharifain - a duty that every Pakistani carries close to their heart.