رعایتی پیٹرول حاصل کرنا اب ہوا اور بھی آسان
اگر آپ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے طریقہ کار کو لے کر پریشان ہیں،تو یہ ویڈیو خاص آپ کے لیے ہے
صرف چند منٹوں کی یہ ویڈیو گائیڈ دیکھیں، رجسٹریشن کاطریقہ سمجھیں اور فیول اسٹیشن جانے سے پہلے اپنا ٹوکن حاصل کریں۔ اب ریلیف ملے گا سیدھا آپ کو
*⛽ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم*
کیا آپ اس اسکیم کے طریقہ کار کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں؟ ہم نے اسے آسان بنا دیا ہے۔
🎥 یہ گائیڈ ملاحظہ کریں تاکہ آپ سمجھ سکیں کہ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کیسے کام کرتی ہے اور آپ اس سہولت سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
*⛽ PM Fuel Relief Scheme*
Confused about how the scheme works? We’ve made it simple.
🎥 Watch this guide to understand how the PM Fuel Relief Scheme works and how you can avail the fuel relief.
Prime Minister's Special Fuel Relief Scheme is live across Pakistan! Citizens with motorcycles, rickshaws, and cars up to 800cc can register via SMS to 9771 and receive targeted fuel subsidies.
وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم میں 100 روپے فی لیٹر رعایت جاری ہے۔ اب پانچ لیٹر سے کم پٹرول خریدنے والے موٹر سائیکل، چنگ چی اور رکشہ مالکان کو بھی ہفتہ وار 500 روپے کا ٹوکن ملے گا۔ یہی حقیقی عوامی سہولت ہے۔ 🇵🇰