ترقی ہر شہر کے لیے، سہولت ہر شہری کے لیے! وزیراعلیٰ مریم نواز کی پالیسی کا محور صرف ایک شہر نہیں بلکہ پنجاب کے تمام 41 اضلاع ہیں۔ میو ہسپتال لاہور کے بعد نشتر ہسپتال ملتان میں کوابلیشن مشین کی تنصیب سے ملتان سمیت دیگر صوبوں کے کینسر مریض بھی جدید، بغیر سرجری علاج کی سہولت سے مستفید ہوں گے، جبکہ گرین الیکٹرک بس سروس بھی پنجاب کے دور دراز علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے۔ یہی ہے متوازن اور عوامی ترقی کا وژن۔
اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے اہل ہو چکے ہیں۔
@TararAttaullah@SidraAslamOff@MaryamNSharif
پنجاب میں متوازن ترقی کا سفر جاری ہے۔ لاہور کے بعد نشتر ہسپتال ملتان میں جدید کینسر علاج کی سہولت اور مختلف علاقوں میں گرین الیکٹرک بس سروس کی توسیع عوام کو صحت اور سفری سہولیات ان کے اپنے شہروں کے قریب فراہم کرنے کی کوشش ہے۔
"اپنی چھت، اپنا گھر" !
ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والی ارشاد بی بی نے جو سلائی کا کام کرتی ہیں حکومتی مالی مدد کی بدولت عمر بھر کی بے گھری اور کرائے کے بوجھ سے مستقل نجات پا لی 👏❤️
اپنے گھر جیسا سکون کہیں نہیں کرایہ پر جینے کا کوئی سکون نہیں، شوہر رینجر ملازم ہے خود سلائی کر کے اپنا گزر بسر کر رہے ہیں، مریم نوازشریف سے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے ذریعے پیسے لیکر گھر بنایا اللہ تعالی مریم نواز اور انکے والد کی لمبی زندگی کرے۔۔ ننکانہ صاحب کی ارشاد بی بی کی گفتگو
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی "اپنی چھت، اپنا گھر" سکیم سے ارشاد بی بی کا برسوں کا کرائے کا بوجھ ختم ہوا، آج وہ اپنے پُرسکون گھر میں باعزت زندگی گزار رہی ہیں۔♥️
پنجاب میں ترقی کا دائرہ اب مزید شہروں تک پھیل رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی توجہ صرف بڑے شہروں تک محدود نہیں، بلکہ جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے بھی جدید علاج اور بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے وژن کی بدولت ملتان کے شہریوں کے لیے جدید، آرام دہ اور باوقار سفری سہولت کا نیا دور شروع ہو گیا۔ الیکٹرک بس سروس میں سفر کا کرایہ صرف 20 روپے رکھا گیا ہے جبکہ بزرگ شهری، خصوصی افراد، خواتین اور طلبہ مفت سفر کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔
Highlights✅👏🏻
وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کے فلاحی مشن کے تحت "اپنی چھت، اپنا گھر" سکیم پنجاب بھر میں بے شمار ضرورت مند خاندانوں کا سہارا بنی ہوئی ہے۔ ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والی ارشاد بی بی نے، جو سلائی کا کام کرتی ہیں حکومتی مالی مدد کی بدولت عمر بھر کی بے گھری اور کرائے کے بوجھ سے مستقل نجات پا لی ہے۔ اب وہ اپنے ذاتی، خوبصورت اور پُرسکون گھر میں باعزت زندگی بسر کر رہی ہیں اور اس تاریخی اقدام پر وزیراعلیٰ پنجاب کو دعائیں دے رہی ہیں۔
الحمدللہ ہر مستحق شہری تک اس کی دہلیز پر پکا اور محفوظ مکان فراہم کرنے کا یہ سفر تیزی اور شفافیت کے ساتھ جاری و ساری ہے۔۔۔۔
ترقی ہر شہر کے لیے، سہولت ہر شہری کے لیے!
وزیراعلیٰ پنجاب @maryamnsharif کی قیادت میں جدید طبی سہولیات اور گرین الیکٹرک بس سروس کو پنجاب کے مختلف اضلاع تک وسعت دی جا رہی ہے۔ نشتر ہسپتال ملتان میں جدید کینسر علاج کی سہولت سے جنوبی پنجاب سمیت دیگر علاقوں کے مریض مستفید ہوں گے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے فلاحی مشن کے تحت "اپنی چھت، اپنا گھر" سکیم پنجاب بھر میں بے شمار ضرورت مند خاندانوں کا سہارا بنی ہوئی ہے۔ ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والی ارشاد بی بی نے، جو سلائی کا کام کرتی ہیں حکومتی مالی مدد کی بدولت
@Uzair_Kayani18