"وزیر اعلی پنجاب کسان کارڈ نے تاریخ رقم کر دی"
◀: کاشتکاروں نے مجموعی طور پر 2 ارب 54 کروڑ روپے کے قرض استعمال کرلیے
◀: گندم سیزن میں کاشتکاروں کی جانب سے 100 ارب روپے سے زرعی مداخل کی خریداری
نظریہ نواز کی امین یوتھ میڈیا ٹیم
صدر پنجاب محترمہ شمائلہ رانا
جنہوں نے یوتھ میڈیا ٹیم کے پلیٹ فارم پر ھزاروں نوجوانوں کو ایک لڑی میں پرو کر اپنے اخلاق اور کردار سے محترمہ مریم نواز شریف کے علم کے نیچے فسطائیت کا مقابلہ کیا
ھمارے لیئے ان کی سیاسی جدوجہد اور کردار رول ماڈل ھے۔
نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس،جس میں وفاقی وزراء، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے @BilalAKayani ، سیکرٹریز تجارت، کابینہ، پیٹرولیم، اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشنز سمیت صوبائی حکومتوں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات پر
چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل
محترمہ صائمہ فاروق صاحبہ کل صبح 10 بجے قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج گوجرانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گی۔
@MaryamNSharif
وتو وتو شیر وتو
عالو عالو شیر عالو
انشاءاللہ گلگت میں شیر دھاڑے گا
گلگت کی عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ترقی خدمت اور کارکردگی کو ووٹ دینا ہے اور اب صرف یہی بیانیہ چلے گا.
.
#GBSherKa#SherGBMein