کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی، پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد
@TararAttaullah
ترقی ہر شہر کے لیے، سہولت ہر شہری کے لیے!
وزیراعلیٰ پنجاب @maryamnsharif کی قیادت میں جدید طبی سہولیات اور گرین الیکٹرک بس سروس کو پنجاب کے مختلف اضلاع تک وسعت دی جا رہی ہے۔ نشتر ہسپتال ملتان میں جدید کینسر علاج کی سہولت سے جنوبی پنجاب سمیت دیگر علاقوں کے مریض مستفید ہوں گے۔
کراچی سے آنے والے ایک یوٹیوبر نے پنجاب کے سہولت اسٹالز اور منظم شہری نظام کو سراہتے ہوئے اس ماڈل کی تعریف کی۔ باقاعدہ جگہ، بہتر ماحول اور بنیادی سہولیات کے ذریعے چھوٹے کاروبار کو باعزت انداز میں آگے بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہی وہ طرزِ حکمرانی ہے جس میں روزگار اور شہری سہولت ساتھ چلتے ہیں۔
عالمی یومِ امن پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خراجِ تحسین؛ امن و سلامتی کے تحفظ اور سرحدوں کی حفاظت پر مامور افواجِ پاکستان اور سکیورٹی فورسز کو قوم کا سلام۔ وطن کا امن ہمارے بہادر محافظوں کی قربانیوں کا ثمر ہے۔...
اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے اہل ہو چکے ہیں۔
@TararAttaullah@SidraAslamOff@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے فلاحی مشن کے تحت "اپنی چھت، اپنا گھر" سکیم پنجاب بھر میں بے شمار ضرورت مند خاندانوں کا سہارا بنی ہوئی ہے۔ ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والی ارشاد بی بی نے، جو سلائی کا کام کرتی ہیں حکومتی مالی مدد کی بدولت
@Uzair_Kayani18
پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس
سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی
مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال
اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاکتوبر کو
اپنے گھر جیسا سکون کہیں نہیں کرایہ پر جینے کا کوئی سکون نہیں، شوہر رینجر ملازم ہے خود سلائی کر کے اپنا گزر بسر کر رہے ہیں، مریم نوازشریف سے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے ذریعے پیسے لیکر گھر بنایا اللہ تعالی مریم نواز اور انکے والد کی لمبی زندگی کرے۔۔ ننکانہ صاحب کی ارشاد بی بی کی گفتگو
اعلیٰ مریم نواز کے وژن کی بدولت ملتان کے شہریوں کے لیے جدید، آرام دہ اور باوقار سفری سہولت کا نیا دور شروع ہو گیا۔ الیکٹرک بس سروس میں سفر کا کرایہ صرف 20 روپے رکھا گیا ہے جبکہ بزرگ شهری، خصوصی افراد، خواتین اور طلبہ مفت سفر کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔
@MaryamNSharif
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے وژن کی بدولت ملتان کے شہریوں کے لیے جدید، آرام دہ اور باوقار سفری سہولت کا نیا دور شروع ہو گیا۔ الیکٹرک بس سروس میں سفر کا کرایہ صرف 20 روپے رکھا گیا ہے جبکہ بزرگ شهری، خصوصی افراد، خواتین اور طلبہ مفت سفر کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔
@MaryamNSharif
Highlights from the grand opening of the Pakistan International Auto Show 2026 at Expo Centre Lahore, inaugurated by Chief Minister Maryam Nawaz Sharif......
@MaryamNSharif
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کے وژن کی بدولت ملتان کے شہریوں کے لیے جدید، آرام دہ اور باوقار سفری سہولت کا نیا دور شروع ہو گیا۔ الیکٹرک بس سروس میں سفر کا کرایہ صرف 20 روپے رکھا گیا ہے جبکہ بزرگ شهری، خصوصی افراد، خواتین اور طلبہ مفت سفر کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے.