جس شخص کے والد محترم ایک آمر کی وفاداری میں اس جہان سے رخصت ھوئے جن کے قائد اسی آمر کی نرسری میں پروان چڑھے اور وہ خود موصوف اسی آمر مشرف سے حلف یافتہ ھیں اور آمروں کی کاسہ لیسی کا طعنہ اوروں کو دیتے ھیں انا للہ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#مولانا_کی_للکار#مولانا_قدم_بڑھاؤ
اس مرد قلندر کے دو جملوں کے آفٹر شاکس ابھی تک جاری ہیں، گھنٹوں کی پریس کانفرنسز ، زر خرید مولویوں کے ٹکٹ پی سی ہوٹل کے کرائے، کل ملاکر ابتک بتیس سے زائد مزدور میدان میں اتارے جاچکے ہیں، مگر معاملہ کہیں سے حل ہوتا نظر نہیں آرہا ☺️♥️
#مولانا_کی_للکار#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
زمانے کا دلچسپ منظر دیکھیے! دو علماء میدان میں ہیں؛ ایک کی گفتگو سے کرپٹو والے پریشان ہیںجسکا نام ہے مفتی تقی عثمانی، جبکہ دوسرے کی للکار نے کرپٹ لوگوں کی صفوں میں کھلبلی مچا دی ہے
اسکا نام ہے مولانا فضل الرحمان
#آئین_شکن_مقدس_گاۓ#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ