وَمَا أَرْسَلْنَٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ °
اور بیشک ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا.
اُمتِ مُسلمہ کو خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت مبارک ہو۔
#جشن_عید_میلادالنبیﷺ#جشن_آمد_رسولﷺ
لودھراں شہر سے چند روز قبل اغواء ہونیوالے دو طالبعلوں کی لاشیں نہر سے برآمد
عبداللہ تسلیم فرسٹ ایئر اور عمر منور میٹرک کا طالبعلم تھا۔بچوں کو مبینہ طور پر بے دردی سے قتل کرکے نعشیں نہر میں پھینک دی گئیں۔
والدین غم سے نڈھال .
@OfficialDPRPP
ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔ ایک بہادر کی طرح ۔ بہت کچھ دل میں ہے۔ دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔ بس اتنا ہی کہوں گا۔ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر
ہمیں چاہیے کہ ہمیشہ پٹرول PSOاور Shell سے ہی دلوانا چاہیے کیونکہ کہ ہر مشکل وقت میں یہ دونوں کمپنیز ہمارے ساتھ کھڑی ہیں
#Petrol
Thank You 💝 Shell And PSO